counter easy hit

ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سینئر رکن اور فرانس کے ممتاز بزنس مین حاجی محمد مشتاق نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔

ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سینئر رکن اور فرانس کے ممتاز بزنس مین حاجی محمد مشتاق نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔

پیرس (نمائندہ خصوصی )ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سینئر رکن اور فرانس کے ممتاز بزنس مین حاجی مشتاق نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔روانگی سے قبل حاجی مشتاق نے یس اردو کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ کہ اب ن لیگ سے سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداوں کا قصاص لیا جائے گا۔ہمیں […]

چکوال ، محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں

چکوال ، محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں

چکوال (نمائندہ یس اردو نیوز)محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے پاک فوج کے کمانڈگ آفیسر کرنل عمیر کی دیگر افسران کے ہمراہ ڈی سی او محمود جاوید بھٹی سے ملاقات ہوئی جس میں سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر اس امر کا اظہار کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس […]

السر کی 6 خاموش علامات

السر کی 6 خاموش علامات

السر جسم کے کسی عضو میں زخم پڑجانے کو کہتے ہیں اور معدے میں زخم ہونے کی صورت میں اسے السر کا نام دیا جاتا ہے جو اکثر معدے کی پچھلی دیوار پر ہوتا ہے تاہم اگلی سطح پر بھی یہ زخم ہوجاتا ہے۔ یہ پرانا ہونے کے ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے مگر کیا […]

چکوال میں عشرہ محرم کا آغاز نہائت پر امن اور مذہبی جوش و جذبے کے تحت ہو گیا

چکوال میں عشرہ محرم کا آغاز نہائت پر امن اور مذہبی جوش و جذبے کے تحت ہو گیا

چکوال(یس اردو نیوز)مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا زیر اہتمام چوہدری اظہر عباس عشرہ محرم کا آغاز ہو گیا۔مجلس عزا میں بڑی تعداد میں مرد اور خواتین مومنین نے جوق درجوق شرکت کی۔جبکہ نظامت کے فرائض سید تنویر کاظمی نے ادا کیے۔محرم کی پہلی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ذاکر تقی عباس قیامت اور ذاکر […]

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف اے پی سی وزیر اعظم کا احسن اقدام ہے ،جارحیت مودی کو بہت مہنگی پڑیگی، میاں حنیف

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف اے پی سی وزیر اعظم کا احسن اقدام ہے ،جارحیت مودی کو بہت مہنگی پڑیگی، میاں حنیف

  پیرس(ایس ایم حسنین)چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن میاں حنیف نے اپنے خیالات کا اظہار پیرس میں موجود پاکستانی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے  کہا کہ بھارت دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف اے پی سی […]

اوڑی میں دلت فوجیوں کو ہلاک کرکے الزام پاکستان پر لگایا گیا، ہندوستان نے جارحیت کی غلطی کی تودنیا کے نقشے سے مٹ جائیگا، چوہدری نعیم

اوڑی میں دلت فوجیوں کو ہلاک کرکے الزام پاکستان پر لگایا گیا، ہندوستان نے جارحیت کی غلطی کی تودنیا کے نقشے سے مٹ جائیگا، چوہدری نعیم

پیرس(ایس ایم حسنین )جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری نعیم  نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے اور لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے خطہ کے امن کو تباہ کررہا ہے ۔ ہندوستان […]

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ،لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ، راجہ فاروق حیدر

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ،لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ، راجہ فاروق حیدر

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے وہ لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ۔اگرکسی نے لائن آف کنٹرول کراس کی تو زندہ نہیں جاسکتا ۔ بھارت کے انتہا پسند حکمران لائن آف کنٹرول پر جارحانہ اقدامات کے ذریعے ایل او سی پر آباد سویلین آبادی کے حوصلوں کو پست […]

ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا

ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا

  ملتان (یس اردو نیوز) ملتان میں ڈینگی پر قابو پا لیا گیا ہے، نشتر اسپتال میں اس وقت صرف ایک مشتبہ مریض داخل ہے ۔ ملتان میں اب تک ڈینگی کے 172 مریضوں کو اسپتال لایا گیا، جن میں سے 132 کا تعلق ملتان سے تھا جبکہ 40 مریضوں کا تعلق دوسرے اضلاع سے […]

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نےکہاہےکہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے ، پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی ذہن سے نکال دیں ، ان کاکہناہےکہ قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں تو سینیٹ کی نشستیں بھی بڑھنی چاہئیں۔ اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین سینٹ […]

ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا،سعد رفیق

ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا،سعد رفیق

اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای ٹکٹنگ […]

وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار

وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار

  اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم نے بھی فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار کردیا وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سیاسی،پارلیمانی نظام کاحصہ ہے۔ اجلاس سے قبل دونوں رہنما ؤں کی مختصر گفتگو پارلے مانی پارٹیوں کے اجلاس سے پہلے استقبالیہ پر ہوئی۔ذرائع […]

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

سانس میں بو کس شخص کو پسند ہوسکتی ہے ؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر وہ ہوتی کیوں ہیں اور اس سے صحت کے کن مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑے ہوتی ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے […]

پاکستانی خواتین کاکھیلوں میں رجحان بڑھ گیا

پاکستانی خواتین کاکھیلوں میں رجحان بڑھ گیا

  (کراچی (یس اردو نیوز پاکستان میں خواتین کا کھیلوں میں رجحان بڑھتا جارہا ہے ،کراچی کی ایک طالبہ روزانہ موٹر سائیکل پر کرکٹ کی پریکٹس کرنے جاتی ہے۔ ثناء عروج ،جنہیں کرکٹ سے محبت ہی نہیں بلکہ کرکٹ کھیلنے کا جنون ہے۔ثناء روزانہ لانڈھی سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر تنگ گلیوں اور […]

ایان علی کیس ،سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ محفوظ

ایان علی کیس ،سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ محفوظ

  (کراچی (یس اردو نیوز ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہناتھا کہ ایان علی کی کوئی […]

مشرف کے بیان کو قانونی ماہرین نے مسترد کردیا

مشرف کے بیان کو قانونی ماہرین نے مسترد کردیا

( یس اردو نیوز) سابق صدرپرویزمشرف کے اس بیان پر کہ جمہوریت پاکستان کے ماحول سے مطابقت نہیں رکھتی ۔ قانونی ماہرین مشرف کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری قوتوں کا ساتھ ہیں۔ مشرف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر قانون سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تمام مارشل […]

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر ہے،وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور پاک بھارت کشیدگی پر حکمت عملی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وزیراعظم کی زیرصدارت […]

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

    اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،ہر سیاسی جماعت اس ایشو پر ایک ساتھ کھڑی ہے،بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہوکر جواب دینے کی ضرورت ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد […]

پاک فوج اوردفاعی اداروں کے شانہ بشانہ پیپلز پارٹی کے ورکرزملک و بیرون ملک ہمیشہ کی طرح متحد ہیں، قاری فروق احمد

پاک فوج اوردفاعی اداروں کے شانہ بشانہ پیپلز پارٹی کے ورکرزملک و بیرون ملک ہمیشہ کی طرح متحد ہیں، قاری فروق احمد

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے سرحدوں کی کشیدہ صورتحال پر فرانس کے پاکستانی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی حمایت میں  پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور پاکستان کے ورکرز ہمیشہ کی طرح متحد ہیں ۔پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو کر ملک دشمن قوتوں […]

،ستمبر30 نا اہل حکمرانوں کے خلاف یوم حساب ثابت ،سازشی عناصر اور ڈرانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی،ملک سعید

،ستمبر30 نا اہل حکمرانوں کے خلاف یوم حساب ثابت ،سازشی عناصر اور ڈرانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی،ملک سعید

پیرس (ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماء ملک سعید نے کہا ہے کہ 30ستمبر کا عظیم الشان احتجاج نا اہل حکمرانوں کے خلاف یوم حساب ثابت ہوا ہے ۔جنون کو منفی ہتھکنڈوں اور ڈرانے دھمکانے سے روکنے کی تمام کوششیں ناکام ہوئی ہیں۔ملک بھر سے ہزاروں گاڑیوں کے قافلے  لاہورپہنچے یہ اس بات کی واضح ثبوت […]

عوام کرپشن کا ناسورجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اٹل فیصلہ کر چکی ، محرم کے بعدمٹی پائو نہیں ہونے دیا جائیگا، ابرار کیانی

عوام کرپشن کا ناسورجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اٹل فیصلہ کر چکی ، محرم کے بعدمٹی پائو نہیں ہونے دیا جائیگا، ابرار کیانی

پیرس(ایس ایم حسنین )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ قوم کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا اٹل فیصلہ کر چکی ہے ،رائیونڈ جلسے کے اثرات ہیں کہ حکمرانوں کی صفوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ رائیونڈ جلسے کی کامیابی کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،ایم کیوایم

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،ایم کیوایم

 (اسلام آباد (یس اردو نیوز حکومت نیشنل ایکشن پلان کے اہم جزو پر عملدرآمد میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، متحدہ قومی موومنٹ نے قرارداد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت معاشرے سے شدت پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں اور وعدے نبھانے میں ناکام رہی، […]

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،جس سے بھارت کو تشویش ہوئی،پاکستان نےمسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا، ایل او سی پر بھارتی جارحیت مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز […]

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

(یس اردو نیوز) سرینگر میں بارہ مولامیں بھارتی فوجی کیمپ کےقریب فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ مقابلے کے بعد 2مسلح افرادبھی مارےگئے ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سرینگر حملے میں متعددبھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حملہ آوروں کےخلاف آپریشن کامرکزی مرحلہ مکمل ہوچکا ہے ۔ […]

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

  (یس اردو نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاؤں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک […]