counter easy hit

کوئٹہ لہو لہو، دہشتگردوں کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن محاذ پر لڑ رہا ہے، چوہدری نعیم

کوئٹہ لہو لہو، دہشتگردوں کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن محاذ پر لڑ رہا ہے، چوہدری نعیم

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے سانحہ کوئٹہ پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن محاذ پر لڑ رہا ہے۔ کوئٹہ میں نو عمر کیڈ ٹس اور فورسز کے نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے ۔ ان پر پوری […]

کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لائیگا، خان ذاہد اقبال

کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لائیگا، خان ذاہد اقبال

پیرس(یس اردو نیوز) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لائیگا، کوئٹہ میں معصوم جانوں کا ضیائ افسوس ناک ہے اور اس اندوہناک واقعہ پر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروں […]

کوئٹہ میں حملہ پوری قوم کی عزت و وقار پر حملہ ہے، میاں حنیف

کوئٹہ میں حملہ پوری قوم کی عزت و وقار پر حملہ ہے، میاں حنیف

پیرس(یس اردو نیوز) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف صاحب نے سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ پر حملہپوری قو م کی عزت و وقار پر حملہ ہے پولیس اکیڈمی پر شقی القلب دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا وہ کچھ بھی ہو سکتے ہیں […]

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کوئٹہ واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے اسکی ہر سطح پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کوئٹہ کو پھر دہشتگردوں نے خون میں نہلا دیا ہے ۔ پیرس میں […]

گائے جن کی ماں ہے اور بھینس جن کی نانی، پاکستانی گلوکار نے مودی کی سرجیکل سٹرائیک کا جواب دیدیا

گائے جن کی ماں ہے اور بھینس جن کی نانی، پاکستانی گلوکار نے مودی کی سرجیکل سٹرائیک کا جواب دیدیا

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستانی گلوکار نے انڈین سرجیکل سٹرائیک کا جواب دیدیا، پاکستانی وزیر اعظم کو تو مودی کو منہ توڑ جواب دینے کی جرات نہ ہوئی آخیر علی گل پیر کے بعد پاکستانی نے نیا گانا تیار کرلی   گائے جن کی ماں ہے اور بھینس جن کی نانی، پاکستانی گلوکار نے مودی کی […]

اسلام آباد میں خاتون’’م ا‘‘ کا برہنہ احتجاج، وجہ سامنے آگئی ،ایف آئی آر کی کاپی یس اردو نیوز نے حاصل کرلی

اسلام آباد میں خاتون’’م ا‘‘ کا برہنہ احتجاج، وجہ سامنے آگئی ،ایف آئی آر کی کاپی یس اردو نیوز نے حاصل کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ایف 10میں برہنہ سڑک پر دوڑنے والی ماریہ انور لاہور سے آئی ۔ اور اسلام آباد جرمن ایمبیسی میں ویزے کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں اور اس کا تعلق لاہور سے ہے اور ویزہ ایپلیکیشن مسترد ہونے پر اس نے […]

پشاور میں بھی پولیس نشانے پر، دھماکے میں ایک اہلکار شہید

پشاور میں بھی پولیس نشانے پر، دھماکے میں ایک اہلکار شہید

کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، تھانا دائود زئی کی حدود میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ موجود مزید بارودی مواد ناکارہ بنانے سے پہلے ہی پھٹ گیا ، اس دوسرے دھماکے […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، سیاسی ہلچل سے سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، سیاسی ہلچل سے سرمایہ کار محتاط

ملک میں سیاسی ہلچل کے باعث سرمایہ کار محتاط ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک موقع پر 500پوائنٹس گر گیا، دو روز میں شیئرز کی قیمتوں میں 200ارب روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ […]

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبر مین نے کہا ہے کہ غزہ کے جنگجوؤں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہو گی کیونکہ اس میں تمام جنگجوؤں کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ لیبرمین نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی اخبار القدس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا، انہوں نے یہ بھی […]

پولیس ٹریننگ کالج دہشتگردی میں سی فور کیمیکل استعمال ہوا

پولیس ٹریننگ کالج دہشتگردی میں سی فور کیمیکل استعمال ہوا

پولیس ٹریننگ کالج دہشت گردی کےواقعہ میں خود کش حملہ آوروں نے سی فور کیمیکل کااستعمال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکوں میں سی فور کیمیکل کااستعمال کیا،سی فور کیمیکل کی وجہ سے دھماکے کی جگہ آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑانے سے پہلے […]

بلوچستان میں دہشت گردی کون پھیلا رہا ہے ؟

بلوچستان میں دہشت گردی کون پھیلا رہا ہے ؟

بلوچستان میں دہشتگردی کون پھیلا رہا ہے؟ان کارروائیوں میں کس کا ہاتھ ہے؟زیادہ پرانی بات نہیں جب بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کر کے پاکستان میں مداخلت کا اعتراف کیا تھا۔ پاکستان کے دل کی دھڑکن بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگرد سرگرم ہوگئے ہیں،سوال یہ ہے کہ اندر موجود […]

کوئٹہ2016 ء: دہشتگردی کے واقعات میں 200افراد جاں بحق

کوئٹہ2016 ء: دہشتگردی کے واقعات میں 200افراد جاں بحق

بلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ رواں برس بھی دہشت گردوں کا بڑا ہدف بنا ہوا ہے ، مختلف واقعات میں 200کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ جنوری میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 14پولیس اہل کاروں کی شہید ہوئے تو فروری میں ضلع کچہری کے قریب ایف سی نشانہ بنی ،جس کے 16اہلکار […]

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے 15افراد کی بازیابی کیلئے نوٹسز جاری کردیے

سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے 3 سیکورٹی گارڈز سمیت15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں نجی کمپنی کے 3سیکورٹی گارڈز سمیت 15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیا ہے کہ نجی […]

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد اآل مکتوم نے الجزائر کے 6 سالہ بچے محمد عبداللہ فرح کو’عرب ریڈنگ چیلنج ‘میںپہلی پوزیشن لینے پر انعام دیا ۔ مقابلے میں 15 عرب ممالک کے مجموعی طور پر 35 لاکھ 90 ہزار 743 طلبہ و طالبات نے شرکت کی،جن کا تعلق پہلی جماعت سے لے کر […]

پولیس ٹریننگ کالج دہشت گردی ، شہدا کی نماز جنازہ ادا

پولیس ٹریننگ کالج دہشت گردی ، شہدا کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے ،جن کی میتیں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں روانہ کی جائیں گی ۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری ، ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی جی ایف سی سمیت اعلیٰ حکام […]

حالیہ دہشتگردی کے تانے بانے سرحدپار سے ملتے ہیں ، خواجہ آصف

حالیہ دہشتگردی کے تانے بانے سرحدپار سے ملتے ہیں ، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے پر فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، پاکستان کے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مودی نے اپنی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کیا جبکہ بھارتی ایجنٹ […]

نوازشریف ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان

نوازشریف ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خانے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں نہیں اٹھایا،انہوں نے الزام لگایا کہ نواز شریف پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے آج تحریک انصاف کی تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ،ان […]

کوئٹہ:2خود کش دھماکے،شہدا ءکی تعداد 61ہوگئی

کوئٹہ:2خود کش دھماکے،شہدا ءکی تعداد 61ہوگئی

کوئٹہ کےپولیس ٹریننگ کالج سانحہ میں پاک فوج کے ایک کمانڈو کیپٹن سمیت 61پولیس اہلکار شہید جبکہ 117زخمی ہوئے،سانحہ کےخلاف حکومت بلوچستان نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کےنواحی علاقے نیو سریاب کےعلاقے میں واقع پولیس ٹریننگ کالج میں گزشتہ رات گئے خود کش حملوں میں پاک فوج […]

بریڈپٹ کی ایکشن فلم’الائیڈ ‘کی نئی جھلکیاں جاری

بریڈپٹ کی ایکشن فلم’الائیڈ ‘کی نئی جھلکیاں جاری

معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’الائیڈ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے ،جس میں دو جاسوس […]

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

دنیا بھر میں ’اینگری برڈ‘ سے اب کون واقف نہیں، 2009 ءمیں آنے والی اس ویڈیو گیم نے جہاں کئی شہرت پائی وہیں بچے تو بچے بڑے بھی اس کریکٹر کے دیوانے نظر آتے ہیں۔ فن لینڈ میں بھی اینگری برڈز کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے تھیم پارک بنایا گیا ہے، جو لوگوں کی […]

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

سابق کپتان محمد حفیظ نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ ان کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے ،وہ بولنگ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ بولنگ ایکشن درست ہوگیایا پاکستان ٹیم میں انٹری چاہیے؟محمد حفیظ نے بائیو مکنیک بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پی سی بی […]

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

دنیا بھر میں کئی نوجوان ایسے ہیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کر تے اورہر خطرہ مول لیتے ہوئے ایسے کارنامے اور اسٹنٹس پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں۔ چین میں ایسے ہی 4 کنگ فو کے ماہر نوجوانوں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے […]

سانحہ ٹریننگ کالج: بلوچستان اور پنجاب حکومت کا سوگ کا اعلان

سانحہ ٹریننگ کالج: بلوچستان اور پنجاب حکومت کا سوگ کا اعلان

بلوچستان اور پنجاب کی حکومتوں نے پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگردوں کے حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر سوگ کا اعلان کردیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ حکومت بلوچستان نے سانحہ پولیس ٹریننگ کالج پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ،اس دوران سرکاری عمارتوں پر قومی […]

قوم کو جوتوں سے زیادہ کتابوں کی ضرورت ہے۔۔!!

قوم کو جوتوں سے زیادہ کتابوں کی ضرورت ہے۔۔!!

کتاب میری زندگی میںہمیشہ سے ہی اہمیت کی حامل رہی ہے ، بچپن یاد کروں تو’ نونہال ‘ سے لے ’بچوں کی دنیا‘تک نصابی کتابوں سے زیادہ پسندیدہ رہے ، بلکہ یہ کہا جائے کہ آج بھی ہم’ نونہال‘ ،’ تعلیم و تربیت‘ اور اشتیاق احمد سیریز مل جائے تو پڑھ لیتے ہیں اور بچپن […]