counter easy hit

وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار

MQM Farooq Sattar expressed confidence in Pakistan's PM

MQM Farooq Sattar expressed confidence in Pakistan’s PM

 

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم نے بھی فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار کردیا وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سیاسی،پارلیمانی نظام کاحصہ ہے۔

اجلاس سے قبل دونوں رہنما ؤں کی مختصر گفتگو پارلے مانی پارٹیوں کے اجلاس سے پہلے استقبالیہ پر ہوئی۔ذرائع کے مطابق غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آپ کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کو مانتے ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہم محب وطن ہیں،کراچی کے امن کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے اشارے سے اسحاق ڈار کو بھی قریب بلالیااور ایم کیوایم پاکستان سے متعلق امور پر انہیں ہدایات دیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website