counter easy hit

پاکستانی خواتین کاکھیلوں میں رجحان بڑھ گیا

The rising trend in women sports

The rising trend in women sports

 

(کراچی (یس اردو نیوز

پاکستان میں خواتین کا کھیلوں میں رجحان بڑھتا جارہا ہے ،کراچی کی ایک طالبہ روزانہ موٹر سائیکل پر کرکٹ کی پریکٹس کرنے جاتی ہے۔

ثناء عروج ،جنہیں کرکٹ سے محبت ہی نہیں بلکہ کرکٹ کھیلنے کا جنون ہے۔ثناء روزانہ لانڈھی سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر تنگ گلیوں اور دشوار گزار راستوں سے ہوتی ہوئی اسٹیدیم پہنچتی ہیں۔

مڈل آرڈر بیٹسمین ثناء ابھی قومی سطح پر اپنی پہنچان تو نہ بنا سکیں لیکن کراچی کی جانب سے سنچری اسکور کرچکی ہیں، اور کسی اچھے چانس کی منتظر ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website