counter easy hit

World

ایس 200

ایس 200

تحریر: میاں شعیب انجم 1974 ء کے آغاز میں امریکہ نے دنیا میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد کیا جس میں امریکہ کو آنے والے 25 سے 50 سالوں میں جن مسائل یا خطرات کا سامنا ہو سکتا تھا ان کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں ایک خصوصی کمیشن بنایا […]

کرائی اونکس Cryonics

کرائی اونکس Cryonics

تحریر : شاہد شکیل سائنس تحقیق کا نام ہے اور کسی بھی سائنسی تحقیق میں کامیابی کے بعد ہی محقیقین اسے متعارف کرواتے ہیںجسے سراہنے کے ساتھ مستفید ہوا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو سائنسی تحقیق اور ایجادات پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن معجزہ قرار دیتے ہیں […]

ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا

ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا

تحریر : شاہ فیصل نعیم ٢٧ جون ١٨٨٠ء کو اس کا جنم ہوا ، ٦ ماہ کی عمر میں بولنا اور ایک سال کی عمر میں اس نے چلنا سیکھ لیا تھا۔ اس کی اتنی جلدی سیکھنے کی رفتار کو دیکھتے ہوئے کسی کے لیے اندازہ لگانا مشکل نا تھا کہ یہ ایک غیر معمولی […]

کالا باغ ڈیم ضروری ہے

کالا باغ ڈیم ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین پانی جو کہ کرہ ارض پر بسنے والوں کے لیے ایک بہت بڑی نعمت خداوندی ہے، پانی جو کہ انسانی زندگی کے لئے انمول اور کاشتکاری کے لیے بنیادکی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن ہمارے حکمرانوں کی نااہلی اور عدم توجہی کے باعث ملک میں بسنے والوں کو کہیں پینے کا […]

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

تحریر : سید فیضان رضا پاکستان میں باطل کے پھیلائے ہوئے الحادی جال کا دوسرا حصہ حاضرِ خدمت ہے۔پہلے حصے میں الحاد کا مختصر تعارف پیش کیا گیا تھا۔الحاد جسے ملحدین ”الحادِ عظیم” کہتے ہیں (دنیا کی کم و بیش 2 فیصد آبادی ہونے پر)کن مذاہب میں اور کیوں زیادہ مقبول ہے اس پر ایک […]

داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]

ہیپاٹائٹس کے بارے عوامی آگہی

ہیپاٹائٹس کے بارے عوامی آگہی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کے پاس سب سے بڑی دولت صحت کی ہی ہوتی ہے۔ صحت کے ساتھ ہی انسان ذندگی کی دیگر خوشیوں سے لطف اندوز ہو سکتا ہے اگر صحت جیسی دولت نہ ہو تو روپے پیسے کی دولت کسی کام کی نہیں رہتی اس لئے ہی کہا جاتا ہے کہ […]

جنرل راحیل شریف تیری جرات کو سلام

جنرل راحیل شریف تیری جرات کو سلام

تحریر : جاوید اقبال چیمہ اٹلی …….اعتکاف کے دوران کئی بار کچھ سوچنے پر مجبور ہو چکا تھا .کہ کیا کرو گے دنیا کے کاموں میں مداخلت کر کے .کسی کے حق میں لکھو گے کسی کے خلاف لکھو گے .بیشک تم سچ بھی لکھو تو کیا کسی کے کانوں پر کوئی جوں رینگے گی […]

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار،کلچر ز ،مذاہب،خطے،رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور سکون ہر انسان […]

پاک فوج عید مبارک

پاک فوج عید مبارک

تحریر: شاہ بانو میر طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک شمار نہ کی جانے والی سانسیں انگنت دنیا کے مناظر نہ گنی جانے والی نعمتوں کی لذّت اپنے فائدے کیلیۓ جال بنُنے والا ذہن اور اپنی ذات کی کامیابی کیلیۓ کوششیںـ دنیا بھر کی دولت دے کر بھی نہ ملنے والی نعمت اولاد اور دولت […]

اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے باز

اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے باز

کولمبو : دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام کپتانی کے بوجھ تلے دب کر کارکردگی نہ دکھا سکے لیکن اظہر علی کو کپتانی خوب راس آئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ بطور قائد رنز بنانے کے اعتبار سے دنیا کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے ہیں۔ اظہر علی اب تک 10 ون […]

ہانگ کانگ نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ نے افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ڈبلن : افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان سنسی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو اکسٹھ رنز سکور کیے۔ نوریز منگل نے ففٹی بنائی۔ ہانگ کانگ نے پانچ وکٹوں پر ہدف حاصل کر کے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میگا ایونٹ میں […]

مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42 ویں برسی

مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42 ویں برسی

بنکاک : مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی آج 42 ویں برسی ہے۔ عرصہ گذر گیا، لیکن دنیا کمال کے داؤ پیچ دکھانے والے بروس لی کو نہیں بھولی۔ وہ مارشل آرٹ کا ماسٹر تھا ،ایسے داو پیچ دکھاتا کہ بڑے بڑے اس کے سامنے […]

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن، محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، مسرت کے اس موقع پر اپنی اسلامی روایات اور ثقافت کو ملحوظ خا طر رکھتے ہو ئے شرعی حدود میں رہتے ہو ئے خوشی کا اظہار کرنا چا ہیے ان خیالا […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

سری نگر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو […]

مشہور عالمی صحافی شکیل چغتائی نے روانگی سے قبل اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا

مشہور عالمی صحافی شکیل چغتائی نے روانگی سے قبل اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا

امریکہ (انجم بلوچستانی) شکاگو بیورو و مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوںمشہور عالمی صحافی،شاعر، کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQانٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWG،چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسیAPNAانٹرنیشنل اور عالمی چیرمین […]

شاہ رخ کا فلمی ریکارڈ میرے مقابلے میں 100 فیصد بہتر ہے، سلمان خان

شاہ رخ کا فلمی ریکارڈ میرے مقابلے میں 100 فیصد بہتر ہے، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ کے فلمی دنیا میں ریکارڈ کو خود سے 100 فیصد بہتر قرار دیا ہے۔ سلمان خان ہر عید میں بڑی اسکرین پر زوردار انٹری دیتے ہیں لیکن آئندہ برس شاہ رخ خان بھی دبنگ خان کی ’’سلطان‘‘ کے مقابلے […]

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

دبئی : یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

تحریر : انیلہ شباب احمد دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں […]

ڈارئون کے نظریہ ارتقاء کا سائنس سے تعلق نہیں

ڈارئون کے نظریہ ارتقاء کا سائنس سے تعلق نہیں

تحریر : اختر سردار چودھری چارلس رابٹ ڈارئون 1809 میں برطانیہ میں پیدا ہوا اپنا نظریہ ارتقا تقریبا یکم جولائی ْ1858 کو لندن میں ایک اجتماع میں پیش کیا جیسے بعد میں کتابی شکل دی گئی ۔برطانوی حکومت نے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان چارلس رابرٹ ڈارئون کے جائے پیدائش اور کام کرنے کی جگہ کو […]

”وقت کو قیمتی بنائیے”

”وقت کو قیمتی بنائیے”

تحریر : رانا اعجاز حسین یہ دنیا دار فانی اور عارضی ہے ، آخرت کی زندگی کو دیکھتے ہوئے دنیا کی زندگی بہت ہی قلیل ہے۔ ہر نفس نے یہاں مقرر مدت گزارنے کے بعد دار آخرت کی طرف کوچ کرنا ہے۔جو مستقل اور ابدی ٹھکانہ ہے۔ بہ حیثیت مسلمان ہمیں وقت کی قدر کرنی […]