counter easy hit

رینکنگ

پیرس : UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری، ناروے پہلے، فرانس 22ویں مگر پاکستان کا 147واں نمبر

پیرس : UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری، ناروے پہلے، فرانس 22ویں مگر پاکستان کا 147واں نمبر

پیرس (اے کے راؤ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری ناروے بدستور پہلے آسٹریلیادوسرے ، سوئٹزرلینڈ تیسرے فرانس کا 22 واں نمبر جبکہ پاکستان ایک درجے مزید تنزلی کے بعد 147 نمبر پر ٹھرا۔ 188 ممالک میں اوسطا عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی کی […]

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

دبئی : جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کی خراب فارم یونس خان کے لئے خوشی کا پیغام لے آئی، پاکستانی اسٹار بیٹسمین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 0-3 سے شکست کی اہم وجہ کپتان ہاشم آملا کاآؤٹ آف فارم […]

کرکٹ کے کچھ حیرت انگیز ریکارڈز

کرکٹ کے کچھ حیرت انگیز ریکارڈز

تحریر : آمنہ نسیم کرکٹ بھی دوسرے کھیلوں کی طرح اعداد و شمار کا کھیل ہے اور متعدد کھلاڑیوں نے کئی حیرت انگیز ریکارڈ بھی قائم کر رکھے ہیں۔ لیکن اگر بات کی جائے کھلاڑیوں کے کیریر کی تو چند حقائق ایسے بھی سامنے آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں – 1۔ […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی پوزیشن ایک درجے بہتر ہو کر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے واحد ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم […]

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا، سری لنکا کے ہاتھوں گال میں ’بے حال‘ ہونے کے بعد بھارت کا تیسرے نمبر پر قبضہ کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا، سری لنکا کے پاس کوہلی الیون کو ساتویں نمبر پر دھکیلنے کا موقع موجود ہے، بیٹنگ رینکنگ میں […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

پاپولیشن

پاپولیشن

تحریر : شاہد شکیل اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر ہے لیکن اوسطاً شرح پیدائش میں افریقا کے تقریباً تمام ممالک دنیا بھر میں رینکنگ کے لحاظ سے نمبر ون ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق دو ہزار دس سے دوہزار پندرہ تک افریقی ممالک جن میں نائیجر اور سینیگا […]

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

دبئی : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی سے پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، اظہر علی کو ترقی مل گئی، یاسر شاہ بھی 44 درجے کی اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب رہے، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن کی بھی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: اے بی ڈی ویلیئرز نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: اے بی ڈی ویلیئرز نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم رینکنگ میں 88 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ قومی بلے باز بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی […]

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

دبئی : یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے

دبئی : ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]