By MH Kazmi on May 1, 2017 -lahore, big, called, in, model, starts, supermarkets, the, town, with, Wow اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ ‘‘ کے نام سے اشیائے ضروریہ کے ایک بڑے سپر اسٹور کا آغاز ہوگیا جہاں اشیائے خوردونوش کے علاوہ کراکری، بچوں کے کھلونے ،الیکٹرانک کے سامان کے علاوہ بہت کچھ ملے گا ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بننے والا یہ پہلا اسٹور ہے جہاں […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 2-2, and, Azlan, cup, equal, hockey, India, Kingdom, match, Shah, the, United, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایپوہ ، ملائیشیا: اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں بھارت اور برطانیہ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابری پر تمام ہوگیا۔ انگلش ٹیم نے دوبار برتری پانے والے بھارت کو فتح سے محروم رکھا، بلو شرٹس کیلیے کھیل کا پہلا […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 akhtar, government, is, karachi, lives, mayor, of, peoples, playing, the, waseem, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے اور کراچی سے پیسے سے دبئی میں جائیدادیں بنائی جا رہی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے 8 سالوں میں ادارے تباہ کر دیئے ہیں، پیسے لے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 be, case, government, Khursheed, leaks, news, Panama, Recently, same, Shah, that, the, with, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 imran, negative, politics, proceed, Rally, rana, Sana, the, with, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد میں جلسہ کرکے اپنی منفی سیاست آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان کا مقصد عدلیہ اور اداروں کو دباؤ میں لانا ہے، انہیں دس ارب تو ایک طرف دس روپے بھی نہیں دیئے جاسکتے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 big, Korea:, north, of, Risk, the, trump, war, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ’ایک بڑی جنگ‘ بھی چھڑسکتی ہے لیکن وہ اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 10, armed, border, clashes, Iranian, martyr, officials, on, Pak-Iran, Rebels, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈر سیکورٹی فورس کے دس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈرسیکورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں، واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی دو ہزار چھ […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 8, border, clashed, force, Insurgents, Iranian, killing, on, security, soldiers, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈر سکیورٹی فورس کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی 2016 […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 A, Ahsan, Aitzaz, close, DG, has, ISI, Maryam, Nawaz, relationship, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بہت مشکل ہے کہ جے آئی ٹی قانونی تقاضے پورے کر سکے جب کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 advisor, akhtar, butt, For, former, France, Gull, Javed, League-N, met, Minister, Muslim, of, overseas, pakistan, president, prime, to, with, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
-پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات کی پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات جیسے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 afghan, agency, Ahsan, and, confessional, contacts, intelligence, of, RAW, statement, taliban, ullah, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 better, pakistan, relations, seek, trump, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیراعزازاحمدچوہدری نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اورانہیں اپنی سفارتی اسنادپیش کیں جب کہ پاکستانی سفیرنے امریکی صدرکوپاکستانی قیادت اورعوام کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں اعزازچوہدری نے پاکستان امریکا تعلقات کی بہتری کیلیے نیک خواہشات کا اظہارکیا اورکہا کہ پاکستانی قیادت اورعوام […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 Aizaz, Ambassador, Chaudhry, donald, meets, Pakistani, president, trump, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں اعزاز چودھری نے پاکستانی قیادت اورعوام کی طرف سے دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 2, Arrest, assassination, help, Mishal, of, suspects, the, video, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان: مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ گرفتار ملزمان میں سے مزید ایک نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مشال قتل کیس میں ویڈیو کی مدد سے مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 36 ہوگئی ہے، گرفتار ملزمان […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 Behria, cleanliness, compaign, in, Nawabshah, Partnership, start, the, to, town, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے نوابشاہ میں صفائی مہم کا آغاز کردیاگیا ، بحریہ ٹاؤن کا عملہ اپنی مشینری کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لے رہا ہے، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہےکہ 20 سے 22 روز میں صفائی کا کام مکمل کرلیاجائےگا ۔ صفائی مہم کی تقریب بحریہ ٹاؤن نواب شاہ […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 A, By, cord, Investigation, killed, SSP, strangulation, Umair, was, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےدعوی کیا ہے کہ عمیر شہاب کورسی سے گلا گھونٹ کرقتل کیا گیا،واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کا پراسرار قتل کیا گیا ۔گرفتار گارڈ کا موقف ہے کہ مالکن سے 2 لاکھ روپے مانگنے جا رہا تھا،عمیر […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 adviser, Aziz, met, National, Sartaj, security, Us, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل مک ماسٹر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میکماسٹر نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 adviser, arrived, For, in, islamabad, Minister, prime, security, talks, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی مشیر برائے سلامتی میک ماسٹر آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میک پاکستان، افغانستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشید گی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی مشیر سلامتی اس موقع پر پاک امریکا تعلقات، خطے کی صورتحال اور […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 and, hand, husband's, in, karachi, law, mother, murdered, wife, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 blood, covered, Islam, of, raised, voice, who, will, with, World اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 armed, chief, established, forces, in, of, PAF, pakistan, Peace, sacrifices, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔ ملتان میں ایئریونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار کو برقرار رکھا ہے، یونیورسٹی کے قیام سے جنوبی پنجاب کے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 called, Century, has, his, Malik, mirza, name, of, Sania, Shoaib, the, with اہم ترین, مقامی خبریں, کھیل
گیانا: شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 A, Allama, assigned-, been, has, in, Iqbal, Kuwait, name, of, road, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کویت سٹی: دنیا کے دیگر کئی ملکوں کی طرح کویت میں بھی ایک شارع کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت سٹی کے علاقے فحاحیل میں ایک سڑک کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ دارالحکومت کویٹ سٹی کی شارع نمبر […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Baba, Day, international, name, of, the, with اہم ترین, خبریں, کالم
یہ سال 1701ء اپریل کی بات ہے، کچے مکان کے ٹھنڈے فرش پر کھجور کے پتوں سے بنی چٹائی بچھائے بیٹھا وقت کا بہت بڑا مفکر، دور اندیش دانشوریہ سوچ کر پریشان تھاکہ آنے والے جدید دور میں دانشور کیسا ہو گا؟ سال2017ء کے مفکر، دانشور، تجزیہ نگار، کالم نگار کی ترجیحات کیا ہوں گی؟ […]