counter easy hit

مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا، سربراہ پاک فضائیہ

ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔

The peace established in Pakistan with sacrifices of armed forces, PAF chief

The peace established in Pakistan with sacrifices of armed forces, PAF chief

ملتان میں ایئریونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار کو برقرار رکھا ہے، یونیورسٹی کے قیام سے جنوبی پنجاب کے طلبہ کو تعلیمی سہولتیں میسر آئیں گی، پنجاب اوردیہی علاقوں میں تعلیم کی فراہمی پرتوجہ دے رہے ہیں. ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ معذورطلبہ کو بھی خصوصی تعلیم جب کہ یونیورسٹی کےذریعے ووکیشنل تربیت بھی دی جارہی ہے، مکمل خود انحصاری کا حصول ممکن بنانا ہوگا اورپاک فوج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website