counter easy hit

LOYA JIRGA

پاکستان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیر مقدم کرتا ہے، افغان میں جلد امن بحال ہوگا،

پاکستان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیر مقدم کرتا ہے، افغان میں جلد امن بحال ہوگا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں لویا جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق سفارشات خوش آئند ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے باقی 400 قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے افغان لویا جرگہ کی سفارش کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ […]

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ نے 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کی اجازت دے دی ہے ۔جرگے نے ملک میں “سنجیدہ ، فوری اور دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ بھی کیا۔جس کے ساتھ ہی امن مذاکرات کی راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔ کابل کی امن کونسل کے سربراہ نے اتوار […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ میں آج 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ جرگہ کی صدارت کرنے والے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا جرگہ کے دوسرے دن کے اختتام پر کہنا تھا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ہونے کے […]

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)’وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے۔ اس گروہ کو یہ تاوان ادا نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔’افغانستان کے ایوان نمائندگان میں امن مشاورتی جرگے کی رکن بلقیس روشن نے لویا جرگہ میں صدر محمد اشرف غنی کی تقریر کے دوران ان پر طالبان کو رہا کرنے کا الزام لگایا۔ افغانستان […]

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل اور لویہ جرگہ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور […]

لویہ جرگہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حائل رکاوٹیں دور کریگا، زلمے خلیل زاد

لویہ جرگہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حائل رکاوٹیں دور کریگا، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت عمل زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو منعقدہ لویہ جرگہ سے وابستہ توقعات کے بارے میں کہا ہے کہ لویہ جرگہ سے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ سوشل […]

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے افغان مفاہمت اورامن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے جیلوں میں قید طالبان جنگجوؤں کوفوری طور پررہا کرنے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ مشکل کام ایک اہم نتیجے کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کرے گا جس کی افغانوں اور افغانستان کے دوستوں کو […]

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث سیکنڑوں افغابن طالبان کے بارے میں حتمی فیصلے تک پہنچنے کیلئے لویا جرگہ طلب کرلیا گیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کے احکامات دینے سے معذور کا اظہار کرتے ہوئے جمعے کو […]