counter easy hit

war

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان نے افغان جنگ بندی کو […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

واشنگٹن:  امریکی صدر نے مزید دو سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اعلان کے بعد چینی اسٹاک ایکسچینج میں بھونجال، انڈکس تین اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ امریکی صدر عالمی تجارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ چین کے خلاف تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی، […]

تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی

تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی

لاہور: دنیا کی تاریخ میں ایسی جنگوں کا احوال بھی ملتا ہے جو بیسیوں سال جاری رہیں جبکہ کچھ ماہ یا کچھ دنوں پر محیط جنگوں کا ذکر تو عام ملتا ہے۔ تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی اور چونکہ یہ دو […]

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی  تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں […]

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی

ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یمن میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’ہم نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے […]

’سوشل میڈیا وار‘ راحت فتح علی خان نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

’سوشل میڈیا وار‘ راحت فتح علی خان نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں کی مینجمنٹ کی شاندار پالیسی کے باعث بھارت کے صف اول کے گلوکار ’سوشل میڈیا وار‘ میں مقابلے کے قابل نہ رہے۔ راحت فتح علی خاں کے بزنس ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سلمان احمد نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]

نواز شریف یہ جنگ ہار چکے ہیں

نواز شریف یہ جنگ ہار چکے ہیں

ایک ہوتا ہے آئین۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پاس بھی ایک عدد آئین ہے جو مقدس اور مقدم ہے۔ اسی آئین کے اندر ایک شق باسٹھ نمبر کی ہے۔ یہ شق ریاست کے کسی بھی فرد کی انتخابی اہلیت سے متعلق ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی شق نمبر باسٹھ کو جنرل ضیاءالحق کی […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

یہ بات سننے میں کچھ عجیب لگتی ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کوئی فوجی لڑ سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ ایک جاپانی فوجی جس کا نام ہیرو اونوڈا ہے وہ جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا ۔ ہوا کچھ یوں کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان […]

لیاری گینگ وار کے ذاکر ڈاڈا کی درخواست ضمانت مسترد

لیاری گینگ وار کے ذاکر ڈاڈا کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے ساتھی ذاکر ڈاڈا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے ساتھی ذاکر ڈاڈا کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب […]

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

دمشق:  یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

شامی فوج نے 7سال کی خانہ جنگی میں50 بار کیمیائی ہتھیار استعمال کئے

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]

مارشل آرٹس انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو پشاور میں ہوںگے ،پاکستان آرمی کی بدولت امن بحال ہوا،دهشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ خیبر پختون خوا نے قربانیاں دیں،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد

مارشل آرٹس انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو پشاور میں ہوںگے ،پاکستان آرمی کی بدولت امن بحال ہوا،دهشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ خیبر پختون خوا نے قربانیاں دیں،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد

پشاور(سپورٹس رپورٹ) پاکستان میں تیزی سے مقبول ھونے والے ماڈرن مارشل آرٹس ،مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے انٹرنیشل مقابلے تین مارچ کو کودلازا ک روڈ پشاور میں ہوں گے جس میں افغانستان کے کھلاڑی بھی چیلنج فائٹس مقابلے لڑیں گے پشاور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت میں پاکستان میں جدید مارشل […]

افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا

افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا

افغان حکومت نے شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کو روک دیا شمالی وزیرستان: (اصغر علی مبارک) افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا متاثرین کو غلام خان بارڈر پر پاکستان کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جارہا خوست سے متاثرین کی واپسی کا مرحلہ 6 فروری سے شروع ہونا تھا متاثرین […]

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے  جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ […]

چین میں چھِڑی انوکھی جنگ

چین میں چھِڑی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ چین میں بھی برفیلے موسم میں جمی ہوئی جھیل پرمقامی بچوں کے درمیان برف کے گولے […]

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ روز اول سے میں نے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا حصہ بننے کی مخالفت کی،اب 70 ہزار جانیں گنوانے، ایک سو ارب ڈالرز سے زائد کا معاشی نقصان کرنے کے بعد بات وہی کچھ کہا جا رہا ہے جو میں […]

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

سابق امریکی ملٹری آفیسر،سابق امریکی صدورڈبلیو بش اوراوباما کے ملٹری ایڈوائزر مائیک ملن نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا شمالی کوریا ایٹمی جنگ انتہائی قریب ہے،انہوں نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس معاملے کے سفارتی حل کے بہت کم امکانات ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]

حوثی باغی اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں، ایران

حوثی باغی اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں، ایران

اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران کی جانب سے یمن کے باغیوں کا سعودی عرب کے خلاف مسلح جنگ میں حوثی باغیوں کی پشت پناہی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے ایران کی جانب سے یمن میں حوثیوں باغیوں کو میزائیلوں کی فراہمی کی […]

1 3 4 5 6 7 16