counter easy hit

war

آپریشنل تیاریاں جنگ نہیں امن کے لیے ہیں: آرمی چیف

آپریشنل تیاریاں جنگ نہیں امن کے لیے ہیں: آرمی چیف

لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پہلی جنگ عظیم کے 100 سال مکمل ہونے پر انفٹری ڈویژن لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشنل تیاریوں […]

بلاونا اپنے اللہ کو

بلاونا اپنے اللہ کو

تحریر :نذر حسین چودھری بلائو اپنے اللہ کو تم لوگ بڑی عبادت کرتے ہو نا تو آج اپنے اللہ کو آواز دو۔ انڈین آرمی کے کرنل کے یہ طنزیہ جملے سن کر ہم سب کے جسموں میں پارے دوڑنے لگے۔ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر عبدالرزاق کے والد محترم 80سالہ صوبیدار میجر(ر) محمد یعقوب […]

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

نوشہرہ (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے، دین کو غالب اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ پبی نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ […]

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا ہے اور صرف دفاع کیلئے 41ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ بھارت کے مجموعی اخراجات کا حجم دو سو اسی ارب ڈالر بنتا ہے جس کا تقریباً چودہ فیصد حصہ فوجی اخراجات پر خرچ کیا جائے گا۔آٹھ ارب […]

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے امن پسند ممالک کے لئے یہ خبر باعث تشویش اور حیران کن ہے کہ بھارت (ہندوستان) کی نریندرمودی کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے ہی سال کے چند ماہ میں اپنے جنگی جنون کو تقویت پہنچانے کے خاطر کھلم کھلا بھارتی جنگی جنون کا مظاہر ہ کرتے […]

دنیا نیوز کراچی کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ

دنیا نیوز کراچی کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور (یس ڈیسک) کراچی میں دنیا نیوز کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گولی گاڑی کی بیک اسکرین کو توڑتے ہوئے ڈیش بورڈ میں لگی، تاہم خوش قسمتی سے منور عالم محفوظ رہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ منور عالم نے کراچی میں کئی جرائم کے گروہوں […]

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیراعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزی راعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ نواز شریف کہتے ہیں دھشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی افواج پاکستان اور عوام کی ہو گی۔ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے […]

غیر اعلانیہ

غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ […]

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

تحریر : صلاح الدین اولکھ 1992ء میں سٹاک ہوم میں ہونے والی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں معروف مغربی دانشور لیسٹر آر برائون نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں آئندہ جنگیں تیل کے بجائے پانی پر ہوں گی لیکن کسے خبر تھی کہ برصغیر میں آبی جارحیت اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ آبی تنازعات بھارت […]

دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم

دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے اس لئے اسے منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس قوم […]

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر ک بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ اسلام نہیں بلکہ اس کی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے جب کہ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا […]

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

تحریر : عقیل خان کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہئے اس کو جنگ یا جنون نہیں بنانا چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ کومیدان کوئی بھی ہو اس میںفتح ایک کی ہوتی ہے اور اسپورٹس مین اسپرٹ یہ ہوتی ہے کہ انسان فتح کے لئے اپنی پوری جان لڑا دیتا ہے لیکن شکست […]

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن […]

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج انسانیت مجموعی طور پر انتشار کا شکار ہے۔ تمام تر ترقی، خوشحالی تعلیم اور علم کے باوجود ہمارے یہاں انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ عرض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کرۂ پاک میں شاید ہی […]

بھارت خطے میں جنگ کا ماحول چاہتا ہے: سرتاج عزیز

بھارت خطے میں جنگ کا ماحول چاہتا ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی منسوخی کے بھارتی اقدام کو دنیا بھر میں اچھا نہیں سمجھا گیا حالانکہ پاکستان کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ کشمیر کی حیثیت تبدیل […]

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریر : خلیل میگسی ایک دن پاکستان تحریک کے قاہد عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ کے قاہد الطاف حسین کے درمیان ایک زبانی جنگ چھیڑ گیاتھااِس جنگ میں دونوں پارٹیوں کا کیا نقصان اور کیا فاہدہ ہوگا،دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کا ردعمل آگے کیاہوگاشاہد یہ کچھ دنوں کے بعد منظر پر آجائیگااور یہ دونوں […]

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جنگ کیا رنگ لائی گی۔؟

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جنگ کیا رنگ لائی گی۔؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم پریشان ہے کہ چندسالوں سے جاری سیاسی تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جنگ کیا رنگ لائی گی۔؟ عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف ایسے کسی فورم پر نہیں بیٹھے گی جہاں ایم کیو ایم موجود ہوگی اور ایم کیو ایم کے اراکین کو تجویز دی […]

چاک گریباں کی دھجیاں

چاک گریباں کی دھجیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوں میں قوت فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔ جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ […]

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔ بین الاقوامی برادری آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی کے درمیان فرق رکھے یوم یکجہتی کشمیر پر کے موقع پر صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

کشمیری پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں

کشمیری پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کے وقت ہندوستان میں ساڑھے پانچ سو سے زےادہ رے استےں تھےں ۔قانونِ آزادی ہند کے تحت ان ریاستوں میں سے ہرایک کویہ حکم تھاکہ جغرافےہ اور آبادی کو مد نظر رکھتے ہوئے حکمران کی بھی رائے لے کر پاکستان ےا ہندوستان میں […]

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

ہماری میڈیکل فورس اور لفظ جنگ؟

تحریر : محمد امجد خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبہ میں بھی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ہمیں اپنے بچوں کو دہشت گردی اور بیماری دونوں سے ہی بچانا ہو گا،ایک اخباری اطلاع کے مطابق ایوانِ […]