counter easy hit

UAE

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ سن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی […]

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر […]

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

دبئی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم یو اے ای کے ایک ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ 10 پی ایل کی جانب سے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، یہ ایک نجی ادارے کا ایونٹ اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا ٹینس بال کے ساتھ کھیلا جانے والا سب سے […]

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئے نواز شریف کے پاس متحدہ عرب امارات کا ورک ویزہ ہونا شرمناک ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئےیو اے ای کا ورک ویزہ رکھنے پر قوم کو شرمندہ کیا گیا، نواز شریف […]

نسوار فروخت کرنے پر یو اے ای کا ہوٹل سیل

نسوار فروخت کرنے پر یو اے ای کا ہوٹل سیل

متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوین کے ایک ریسٹوریٹ کو نسوار فروخت کرنے پر بند کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نسوار اور پان فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود غیرقانونی طورپر اس کی فروخت جاری ہے جس کی شکایات موصول ہونے پر محکمہ اقتصادی ترقی کی ٹیم نے ایک […]

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

لاہور: پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ یو اے ای اتھارٹی نے حلال مصنوعات کی سمندر کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن کی اجازت دے دی ہے جس سے کرایوں کی مد میں کم از کم ایک تہائی کمی ہوگی۔ چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ اتھارٹی بہت سے ممالک […]

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ […]

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

.متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا اب حالات بہتر ہیں، پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں اور مزید کے بھی خواہشمند ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر کلچر ،یوتھ اور شوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کراچی […]

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے۔ ویانا آسٹریا میں بھی بروز سوموار پہلہ روزە ھوگا-تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا کی انتظامیاں نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ھے۔ پورے آسٹریا کی مساجدمیں نماز […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

شارجہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں پچھلے سال مسلسل دو ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔ مسلسل تیسری سیریز میں شکست کے خطرے کو ٹالنے کے لئے اظہر علی کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کو منگل کو انگلینڈ کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل […]

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

ابوظہبی: پاکستان کی قیادت اظہر علی اور انگلینڈ کی قیادت مورگن کے سپرد ہے۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالی جائے تو مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے بہتر ون ڈے میچز میں سے پاکستان اٹھائیس اور انگلینڈ بیالیس میں فاتح رہا۔ دو ہزار بارہ میں انگلش سائیڈ نے گرین […]

اماراتی وزیراعظم کے بیٹے شیخ راشد 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اماراتی وزیراعظم کے بیٹے شیخ راشد 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دبئی : متحدہ عرب امارات کے امیر شیخ محمد کے بیٹے شیخ راشد چونتیس سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ ان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ چونتیس سالہ شیخ راشد بن محمد بن راشد آل مکتوم کی وفات پر تین روزہ سوگ کا […]

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

شارجہ، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) ثقافتی تنظیم”مسفرہ انٹرنیشل” کے زیراہتمام ”ایک شام شکیل جاذب اور حسیب اعجاز عاشر”کے نام تقریب کا اہتمام شارجہ کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔شکیل جاذب نوجوان نسل کے معروف شاعر ہیں جو مختصر دورہ پر متحدہ عرب امارات تشریف لائے اور حسیب اعجاز عاشر معروف صحافی اور اردو […]

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

کراچی : قطر میں ناکافی سہولتوں کے سبب پاکستان ایک بار پھر سپر لیگ کیلیے یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا، کسی ایک وینیو کو ماسٹرز لیگ کیلیے مختص نہ کرنے کی درخواست کا سوچا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آئندہ برس ٹوئنٹی 20 لیگ کرانے کیلیے دن رات ایک […]

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]

یمن تنازعہ :یو اے ای نے پاکستانی پارلیمنٹ کی قرار داد کی مذمت کر دی

یمن تنازعہ :یو اے ای نے پاکستانی پارلیمنٹ کی قرار داد کی مذمت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تنازعے پر پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کی مذمت کردی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انوار گریش نے ٹوئٹر پر اپنے پغام میں کہاکہ پاکستان کو یمن پرغرہواضح موقف کلئے بھاری قمتر چکانی پڑسکتی ہے۔ خطہ خوفناک لڑائی کا شکار ہے اور علاقائی سکوضرٹی […]

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے شکست دے دی، پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز سکور کئے، اے بی ڈی ویلیئرز 99 رنز پر کیچ آئوٹ ہوکر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے۔ روسو نے 43 ، ملر نے 49 اور فرحان بہار دین […]

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے، اے بی ڈی ویلئیرز صرف ایک رن کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے۔ وہ 99 کے سکور پر کامران شہزاد […]

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کر لئے

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کر لئے

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کئے ہیں۔ کپتان اے بی ڈی ویلیئرز ایک رن کی کمی سے سنچری سکور کرنے سے محروم رہ گئے، وہ 99 کے انفرادی سکور پر کامران شہزاد کی گیند پر امجد جاوید کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ ہاشم آملہ […]

پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی

نیپئر (یس ڈیسک) پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی ، پاکستان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 339 رنز سکور کئے ، احمد شہزاد 93 رنز بنا کر نروس نائٹیز کا شکار ہوئے، حارث سہیل نے 70 ، صہیب مقصود نے 45 اور مصباح الحق نے 65 رنز کی اننگز […]

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

نیپئر (یس ڈیسک) پاکستان نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا ہے، عمر اکمل کے بعد کپتان مصباح الحق بھی لانگ آن بائونڈری پر کیچ آئوٹ ہو گئے۔ انہوں نے شاندار 65 رنز بنائے، مصباح الحق کے آئوٹ ہونے کے بعد شاہد آفریدی نے کور پوائنٹ پر چھکا لگا کر […]