counter easy hit

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

Tax enforcement of water and electricity in UAEسن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کے مطابق امارات میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس یکم جنوری 2018 سے نافذ ہوگا۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں بجلی اور پانی کے استعمال پر5 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جس سے اماراتی حکومت کو ٹیکس کی مد سے ہر سال 7 ارب درہم کی آمدنی ہوگی۔