counter easy hit

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

شارجہ، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) ثقافتی تنظیم”مسفرہ انٹرنیشل” کے زیراہتمام ”ایک شام شکیل جاذب اور حسیب اعجاز عاشر”کے نام تقریب کا اہتمام شارجہ کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔شکیل جاذب نوجوان نسل کے معروف شاعر ہیں جو مختصر دورہ پر متحدہ عرب امارات تشریف لائے اور حسیب اعجاز عاشر معروف صحافی اور اردو ادب سے لگائو رکھتے ہیں اب مستقل طور پر پاکستان جار ہے ہیں۔

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah

Dubai Musafirah