counter easy hit

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

Ramzan Moon

Ramzan Moon

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے۔

ویانا آسٹریا میں بھی بروز سوموار پہلہ روزە ھوگا-تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا کی انتظامیاں نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ھے۔

پورے آسٹریا کی مساجدمیں نماز تراویح کی تیاریاں کر لی گئی ہیں اور پاکستانی، ترکی، افغانی، بنگلادیش، مصری، مراکش و دیگر مسلم ممالک کی مساجد میں رونق بڑھ گئ ہیں۔