counter easy hit

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

South Africa

South Africa

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے، اے بی ڈی ویلئیرز صرف ایک رن کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے۔

وہ 99 کے سکور پر کامران شہزاد کی گیند پر امجد جاوید کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے، ملر نے 49 ، روسو نے 43 ، فرحان بہار دین نے 31 گیندوں پر دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 64 رنز کی اننگز کھیلی ، یو اے ای کی جانب سے محمد نوید نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔