counter easy hit

وسیم اکرم یو اے ای ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

دبئی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم یو اے ای کے ایک ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔
Waseem Akram became a brand ambassador to the UAE Tennis Ball Cricket Tournament

Waseem Akram became a brand ambassador to the UAE Tennis Ball Cricket Tournament

10 پی ایل کی جانب سے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، یہ ایک نجی ادارے کا ایونٹ اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا ٹینس بال کے ساتھ کھیلا جانے والا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہوگا۔ اس میں سب سے زیادہ ڈھائی لاکھ  درہم انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 8 سے 15 دسمبر کے دوران کھیلا جائے گا۔ وسیم اکرم نے اس ایونٹ کا ایمبیسڈر بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website