counter easy hit

traffic

جھوٹوں پر لعنت

جھوٹوں پر لعنت

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ بہت خوش تھی رات ہی سے پورے گھر کی آرائش کا کام جاری تھاوہ بھولے نہیں سمارہی تھی آج اس کا اکلوتا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والا تھابیوہ ماںکی آنکھوںمیں بہت سے خواب تھے تصور میں وہ کبھی اپنے بیٹے کو دلہا کے […]

ایکشن ری ایکشن

ایکشن ری ایکشن

فوج اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں دہشت گرد ری ایکشن میں دھماکے کرتے ہیں جب وہ بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے فوج نے ری ایکشن میں آپریشن شروع کیا ہے ۔اس ایکشن ری ایکشن میں حکمران صرف مال بنا رہے ہیں یا […]

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار اسٹاپ پر کھڑے افراد کو کچلتے ہوئے رکشے سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ […]

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بھر میں دن بدن ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح لمحہ فکریہ ہے، جس میں لاتعداد قیمتی جانیں تسلسل کے ساتھ لقمہ اجل بن رہی ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا جہاں ٹریفک حادثات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ایک اندازے کے […]

ٹریفک چالان گھروں میں بھجوانے کا آغاز

ٹریفک چالان گھروں میں بھجوانے کا آغاز

لاہور (یس ڈیسک) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انکے گھروں میں چالان نوٹس بھجوانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا، ابتدائی مراحل میں وارننگ جبکہ 10 روز بعد جرمانے کے نوٹس ارسال کئے جائیں گے۔ اس پالیسی پر عملدرآمد کے لئے سٹی ٹریفک پولیس کی ای برانچ نے […]

کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثے میں بس سے ٹکرانے والے ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی سے شکارپور جانے والی سپر ہائی اور نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں 63 افراد لقمہ […]

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم ایم علی ہمارے ملک میں دن بدن ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ایک لمحہ فکریہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں پر ٹر یفک حادثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

لاہور (یس ڈیسک) پیر کے دن لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے، صبح 7 بجے سے ہی لبرٹی، چئیرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔ پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور میں بھی کراچی جیسا […]

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے […]

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

کراچی (یس ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک شہر میں ٹریفک کو کنٹرول کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے جبکہ ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش کے لیے متبادل راستوں کے باوجود ٹریفک پولیس کے اہلکار نااہلی کے باعث ٹریفک کی روانی کو برقرار نہ رکھ سکے جس کا خمیازہ شہریوں نے اذیت ناک ٹریفک جام […]

1 4 5 6