counter easy hit

لاکھوں

عمر اکمل کے ایک دن کیلیے چٹاگانگ نے لاکھوں خرچ کرڈالے

عمر اکمل کے ایک دن کیلیے چٹاگانگ نے لاکھوں خرچ کرڈالے

چٹاگانگ (جیوڈیسک) انتہائی باصلاحیت قرار دیے جانے والے پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا ستارہ ان دنوں کچھ زیادہ ہی گردش میں ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وہ انگلینڈ کے خلاف بری طرح ناکام ہوئے ہی تھے لیکن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے میچ بھی وہ متاثر نہ کرسکے۔ چٹاگانگ وائکنز کو ان […]

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

بھارت سے آنیوالی ٹرین سے لاکھوں کا بیج چوری، 4 افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر […]

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا(یس ڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

کراچی (یس ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک شہر میں ٹریفک کو کنٹرول کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے جبکہ ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش کے لیے متبادل راستوں کے باوجود ٹریفک پولیس کے اہلکار نااہلی کے باعث ٹریفک کی روانی کو برقرار نہ رکھ سکے جس کا خمیازہ شہریوں نے اذیت ناک ٹریفک جام […]