counter easy hit

to

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازاگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع ہوگی […]

چھرا مار کی عدم گرفتاری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ بھی جاپہنچا

چھرا مار کی عدم گرفتاری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ بھی جاپہنچا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چھرا مار کی عدم گرفتاری پرغیرسرکاری تنظیم نے درخواست دائر کردی. غیر سرکاری تنظیم نے چھرا مار کی عدم گرفتاری پر پولیس اورصوبائی حکومت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں گزشتہ ماہ سے خواتین […]

سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار […]

ناریل کے ذریعے بلڈ گروپ معلوم کرنے کا انوکھا دعویٰ

ناریل کے ذریعے بلڈ گروپ معلوم کرنے کا انوکھا دعویٰ

بھارت میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کا بلڈ گروپ کسی ٹیسٹ کے بغیر درست بتا سکتا ہے۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے گوہا کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے سر پر ناریل رکھ کر اس کے بلڈ گروپ کے بارے میں بتا […]

میسی کی ہیٹ ٹرک نے ارجنٹینا کو ورلڈ کپ میں پہنچا دیا

میسی کی ہیٹ ٹرک نے ارجنٹینا کو ورلڈ کپ میں پہنچا دیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کرکے ارجنٹینا کو ورلڈکپ 2018 میں پہنچا دیا۔ امریکا فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں کو الیفائی کرنے میں ناکام رہا اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ ارجنٹینا نے کوالیفائنگ میچ میں ایکواڈور کو تین ایک سے شکست دے دی ۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کر […]

شمالی کورین لیڈر کا دلکش ساحل سمندر پر ایٹمی تجربات کا منصوبہ، ادھر سی آئی اے کی طرف سے کم جانگ ان کے قتل کی ایک اور کوشش کا انکشاف، شمالی کوریا

شمالی کورین لیڈر کا دلکش ساحل سمندر پر ایٹمی تجربات کا منصوبہ، ادھر سی آئی اے کی طرف سے کم جانگ ان کے قتل کی ایک اور کوشش کا انکشاف، شمالی کوریا

امریکی سی آئی اے کی جانب شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے قتل کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی میڈیا نے شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی کوشش اسی ہفتے کی گئی۔ کم جانگ اکثر […]

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ بڑھنے لگا، امریکا نے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر طیب اردوان نے بھی معاملے کو بڑھانے پر امریکا کو کھری کھری سنا دیں۔ ترکی اور امریکا میں سفارتی تناؤ شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں […]

پنجاب کی عدلیہ کو مثالی بنانا چاہتے ہیں: منصور علی شاہ

پنجاب کی عدلیہ کو مثالی بنانا چاہتے ہیں: منصور علی شاہ

راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ججوں کے پیٹ باہر نکلے ہوئے ہیں، ججز کی بیویوں کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو اسپورٹس کی طرف بھی گامزن کریں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی بیویوں کو […]

معاشی بحران، وزیر اعظم نے اسحاق ڈار کو استعفے کا مشورہ دیدیا

معاشی بحران، وزیر اعظم نے اسحاق ڈار کو استعفے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی بذات خود اسحاق ڈار کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایسے وقت میں جب بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدن جیسے برآمدت اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں […]

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔

سندھ حکومت کی طرف سے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کےلواحقین کیلئےفنانشل امداد پیکج میں ترمیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج، ہر بچے کو فیس معافی کے ساتھ ساتھ اب 500 روپے ماہانہ ملیں گے

وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج، ہر بچے کو فیس معافی کے ساتھ ساتھ اب 500 روپے ماہانہ ملیں گے

کراچی(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے تعلیمی پیکج میں ترمیم کی ا چھی خبر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے غریب بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور ان کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے ان کو ماہانہ وظیفہ کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]

مشفیق کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا

مشفیق کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا

مشفیق نے ٹاس جیتنے کو اپنی غلطی قرار دینے کے ساتھ ڈیپ میں فیلڈنگ کو ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ قرار دیا تھا۔ فوٹو: فائل ڈھاکا:  جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مشفیق الرحیم کی باتوں نے بنگلادیشی بورڈ کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ یہ […]

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

بھارتی فوجی جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا

وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]

ن لیگ میں دراڑیں ڈالنے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی فہرست تیار کی گئی، وزیر داخلہ

ن لیگ میں دراڑیں ڈالنے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی فہرست تیار کی گئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: آئی بی اس معاملہ کی سختی سے تردید کر چکی،فارن افیئر زاور الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر لسٹ بارے خط لکھ رہے ہیں ن لیگ متحد،پی ٹی آئی چور راستے تلاش کر رہی ہے، میرا اقامہ چیلنج کرنے پر ناکامی ہوگی، میڈیا سے گفتگو، ٹوئٹر پر پیغام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے […]

نیب کا وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

نیب کا وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ […]

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی’ میں شاہد کپور کے مد مقابل […]

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب واقع محکمہ صحت کے ماتحت 10 کروڑ روپے میں چلنے والے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کو 44 کروڑ روپے کے ساتھ ایک این جی او کو دے دیا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیے جانے والے مذکورہ اسپتال کی کارکردگی پر صوبائی محکمہ صحت نے سوالات اٹھادیے اور اپنے شدید تحفظات […]

امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی

امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں تنازعات پر خلیج کم نہ ہو سکی۔ امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی۔ ویزا سروس بندش کا معاملہ ترکی میں ایک امریکی سفارت کار کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ […]

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی: ملزم کی گرفتاری کے لئے سی ٹی ڈی کی معاونت کریں، آئی جی نے اے سی ایل سی، اے وی سی سی اور سی آئی اے کو ہدایت جاری کر دی کراچی میں خواتین کو زخمی کرنے والے چاقو مار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ آئی جی سندھ نے گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی […]

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ بھی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے انتخابی حریف ابرارالحق نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ […]

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]