counter easy hit

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے۔

Movie offers to bollywood actress Katrina Kaif one after oneبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی’ میں شاہد کپور کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ جس میں شاہد کپور ایک وکیل کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ یہ پہلی بار ہوگا کہ کترینہ کیف شاہد کپور کے ساتھ کوئی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔ واضح رہے کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند ایل رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کر رہی ہیں۔