counter easy hit

فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔

If Faizabad continues to persuade, the riots would have fallen, the Interior Ministerانہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل انسداد دہشت گردی فورس جلد کام شروع کر دے گی۔ وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دو ہزار اہلکاروں پر مشتمل انسداد فسادات فورس بھی تیار کر رہے ہیں جو جدید سازو سامان سے لیس ہو گی۔