counter easy hit

to

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ میں سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کر لیا جبکہ جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی تنبیہ […]

مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ

مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ

سی ٹی او راولپنڈی اور ایس پی صدر کو بھی مری پہنچنے کی ہدایت۔ترجمان راولپنڈی پولیس  اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ ہوگئے۔ سی پی او راولپنڈی نے سی ٹی او راولپنڈی یوسف علی شاہد […]

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد ہئی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور […]

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

بول اور ایگزیکٹ کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ہے

شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے […]

پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے, نیب

پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے, نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیب نے پنجاب کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے تمام مواصلاتی ذرائع استعمال کئے […]

بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا- 200 ہندو یاتریوں نے 11 فروری کو مذہبی تہوار منانے آنا تھا. لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے 200 ہندو یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ بھارت سے 200 ہندو یاتریوں نے کل 11 فروری کو ایک مذہبی تہوار منانے کے […]

صاف پانی کیس؛ چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلی پنجاب کو طلب کرلیا

صاف پانی کیس؛ چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلی پنجاب کو طلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران صاف پانی سے متعلق رپورٹ عدالت میں […]

افغانستان سے بازیاب 17 پاکستانیوں کو رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا

افغانستان سے بازیاب 17 پاکستانیوں کو رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا

خیبر ایجنسی: افغانستان سے بازیاب ہونے والے 17 پاکستانیوں کو ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق خیبرایجنسی میں حکام نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے بازیاب کرائے گئے 17 پاکستانیوں کو ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے 5 ماہ قبل ستمبر 2017ء میں ان 17 افراد کو خیبرایجنسی کے شہر […]

چاند تاروں کا رقص دکھاتا شیشے کا کمرہ

چاند تاروں کا رقص دکھاتا شیشے کا کمرہ

جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایسے ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ پیرو کے شہر کزکو میں ایک پہاڑ پر معلق شیشے کے کیپسولز بنائے گئے ہیں یہ کیپسولز زمین سے 12 سو فٹ اونچائی پر واقع ہیں یہاں تک پہنچنے کیلئے آپ کو […]

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔ حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام ہے۔ […]

بساط جیتنے کیلئے نواز شریف کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

بساط جیتنے کیلئے نواز شریف کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

مسلم لیگ نون کے پشاور اور مظفر آباد کے جلسوں میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت نے بہت سے ناقددین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ “ووٹ کو عزت دو” اور “مجھے کیوں نکالا “کے بیانیئے کو جس قدر عوامی پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اس کو دیکھتے ہوئے باآسانی کہا جا سکتا ہے […]

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پرایم ڈی ہمالیہ ریسٹورینٹ اورممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مظہر ذمہ واریہکی مبارکباد

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پرایم ڈی ہمالیہ ریسٹورینٹ اورممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مظہر ذمہ واریہکی مبارکباد

پیرس، اسلام آباد(یس اردو نیوز) راجہ مظہر ذمہ واریہ ، ایم ڈی ہمالیہ ریسٹورنٹ اور سینیر راہنما مسلم لیگ ق نے  یس اردو نیوز  کے بانی و سرپرست قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات میں ان کی اور انکی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف کی اور یس اردو نیوز کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ محض تین سال […]

تیسری سالگرہ پر میری نیک خواہشات اور مبارکباد یس اردو نیوز کی پورٹی ٹیم اور قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کے ساتھ ہے، میاں مححمد حنیف

تیسری سالگرہ پر میری نیک خواہشات اور مبارکباد یس اردو نیوز کی پورٹی ٹیم اور قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کے ساتھ ہے، میاں مححمد حنیف

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیف ایگزیکٹو  اور ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت میاں محمد حنیف نے یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یس اردو نیوز کا تعمیری صحافت میں اہم ترین کردار ہے  اسی لئے ہماری نیک خواہشات اور دلی مبارکبادیں یس اردو نیوز کی […]

یس اردو نیوز کے کامیاب ترین تین سالوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، متوازن پالیسی اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ پر خراج تحسین، جاوید بٹ

یس اردو نیوز کے کامیاب ترین تین سالوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، متوازن پالیسی اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ پر خراج تحسین، جاوید بٹ

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت جاوید اختر بٹ نے یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سچائی پر مبنی رپورٹنگ اور متوازن پالیسی یس اردو نیوز کا طرۃ امتیاز ہے۔ تعمیری صحافتی ادارے کی طرح یس اردو […]

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارک اور نیک تنمائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارک اور نیک تنمائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے سینیر راہنما اور ممتاز کاروباری شخصیت ابرار کیانی نے یس اردونیوز کی تیسری سالگرہ 9فروری 2018 کے موقع پر کہا کہ یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات یس اردو نیوز کے ساتھ ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ […]

پیرس اور پاکستان میں یکساں طور پر یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر  مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کا یس اردو فیملی کا حصہ بننے والے ہر شعبہ زدنگی سے تعلق رکھنے والے قارئین، صحافیوں، اساتذہ کرام اور نقادوں کے مثبت کردار پر خراج تحسین

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز) یس اردونیوز کی تیسری سالگرہ 9فروری 2018 کے موقع پر پیرس اور راولپنڈی میں تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں شریک صحافیوں، سیاسی وسماجی شخصیات، سے بات چیت کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی مینجنگ ایدْیٹر یس اردو نیوز نے کہا کہ ہمارے قارئین ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں ان کی مثبت تنقید ہمارے […]

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا وزارت مذہبی امور نے چار ہائی کورٹس میں جاری مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے […]

ہتھیاروں کی دوڑ نہیں شروع ہونی چاہیئے، پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ہتھیاروں کی دوڑ نہیں شروع ہونی چاہیئے، پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ہتھیاروں کی دوڑ نہیں شروع ہونی چاہیئے، پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستان میں تخریب […]

پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کے ٹکٹ کی منظوری پر جاوید اختر بٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام, اوورسیز کاکنان کی حوصلہ افزائی پر قیادت کا شکریہ بھی ادا کیا

پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کے ٹکٹ کی منظوری پر جاوید اختر بٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام, اوورسیز کاکنان کی حوصلہ افزائی پر قیادت کا شکریہ بھی ادا کیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کے ٹکٹ کی منظوری پر جاوید اختر بٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام, اوورسیز کاکنان کی حوصلہ افزائی پر قیادت کا بھرپور شکریہ بھی ادا کیا مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ […]

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے دہری شہریت کے حامل سرکاری افسروں کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی محکموں کو ہدایت کی گئی […]

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

برلن: ایک عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام […]

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا کے ایک مچھیرے […]

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]