counter easy hit

یس اردو نیوز کے کامیاب ترین تین سالوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، متوازن پالیسی اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ پر خراج تحسین، جاوید بٹ

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت جاوید اختر بٹ نے یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سچائی پر مبنی رپورٹنگ اور متوازن پالیسی یس اردو نیوز کا طرۃ امتیاز ہے۔
تعمیری صحافتی ادارے کی طرح یس اردو نیوز نے ہمیشہ حکومتی اہم کامیاب پالیسیوں کی تعریف اور اپوزیشن کی جائز تنقید کو موثر انداز میں پیش کیا ہے جس کیلئے یس اردو نیوز مبارکباد کی مستحق ہے۔
THIRD, BIRTHDAY, OF, YES URDU, NEWS, QARI FAROOQ AHMED, MANAGING, EDITOR, SENT, THE, MESSAGE, TO, READERS, AND, STAFF, OF, YES URDU, NEWS, ON, GREAT, DEDICATION, AND, HARD, WORK، BY, IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, PRESIDENT, PMLN, FRANCE