counter easy hit

مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ

سی ٹی او راولپنڈی اور ایس پی صدر کو بھی مری پہنچنے کی ہدایت۔ترجمان راولپنڈی پولیس

CPO, RAWALPINDI, ASRAR ABBASI, WENT, TO, MURREE, FOR, WATCHING, WORK, PROGRESS, TO, FACILITATE, VISITORS, OF, MURREE, AND, TRAFFIC, ARRANGEMENTS اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مری میں شدید برفباری, سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی عوام کی سہولیات اور ٹریفک انتظامات کی نگرانی کے لیے مری روانہ ہوگئے۔ سی پی او راولپنڈی نے سی ٹی او راولپنڈی یوسف علی شاہد اور ایس پی صدر افتخارالحق کو خصوصی ھدایات جاری کر دی۔ سیاحوں کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ سڑکوں کو ہر صورت کلیئر رکھا جائے۔