جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایسے ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔

اس عارضی کمرے میں آپ طلوع آفتاب کیساتھ ناشتہ اور غروب آفتاب کے وقت چائے بھی پی سکتے ہیں جبکہ رات میں سوتے ہوئے چاند اور تارے آپکے اوپر رقص کرتے دکھائی دینگے۔









