counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کے ٹکٹ کی منظوری پر جاوید اختر بٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام, اوورسیز کاکنان کی حوصلہ افزائی پر قیادت کا شکریہ بھی ادا کیا

My, Hearties ,Congratulations, to ,Mr Zubair Gul ,President ,PML ,N UK, being, Nominated, as ,Senator, thanks, to ,main, Muhammad ,Nawaz Sharif ,for ,Recognising ,And, appreciating, and, apprecIating, overseas, workers ,effortsاسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کے ٹکٹ کی منظوری پر جاوید اختر بٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام, اوورسیز کاکنان کی حوصلہ افزائی پر قیادت کا بھرپور شکریہ بھی ادا کیا مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ یوکے کے صدر زبیر گل کو صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد سینیٹ کی  نشست پر ٹکٹ جاری ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی اوورسیز مسلم لیگیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اسے دیار غیر میں موجود لیگی کارکنوں کے لئے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والی اہم اورمسلم لیگی (ن) کی سر کردہ شخصیات اور حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے سینیٹ نشست پر انکی نامزدگی پر انہیں دلی مبارکباد دی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کو اس شاندار فیصلے پر خراج تحسین پیش کیا۔

جاوید اختر بٹ اور دیگر نے زبیر گل کو جنرل نشست کے لیے ٹکٹ جاری ہونے پر دلی مبارک باد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ حسب روایت وہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی شاندار خدمات جاری رکھیں گے۔ اور اوور سیز پاکستانیوں کی سینیٹ میں موثر ترجمانی کر کے ان کے مسائل حل کروائیں گے.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website