counter easy hit

بھارتی میڈیا کے ایک اور سرجیکل سٹرائیک کے دعوے سے خود بھارتی وزارت دفاع نے ہوا نکال دی،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ انہیں لائن آف کنٹرول پر ہونے والی کارروائی کا کوئی علم نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے بلند و بانگ دعوﺅں پر بھارتی وزارت دفاع لائن آف کنٹرول بھارتی کارروائی سے لاعلمی نکلی ۔بھارتی وزارت دفاع کا کہناہے کہاسے ایل او سی پر کارروائی کا کوئی علم نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے بلند و بانگ دعوﺅں پر بھارتی وزارت دفاع لائن آف کنٹرول بھارتی کارروائی سے لاعلمی نکلی ۔بھارتی وزارت دفاع کا کہناہے کہ اسے ایل او سی پر کارروائی کا کوئی علم نہیں ۔ واضح رہے کہ بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر کی جانب سے دراندازی کرنے کی کوشش کی جبکہ پاک فضائیہ کی جانب سے بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں بھارتی طیارے بدحواسی میں اضافی لوڈ بالاکوٹ کے علاقے میں گرا کر بھاگ نکلے تاہم اس واقعے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بلندوبانگ دعوے کئے جا رہے ہیں تاہم بھارتی وزارت دفاع نے لائن آف کنٹرول بھارتی کارروائی سے لاعملی کا اظہار کردیا۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہناتھا کہ انہیں ایل او سی پر کارروائی کا کوئی علم نہیں ۔خیال رہے بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد میں داخل ہونے کی کوشش کر کے بھارتی فضائیہ کےطیارے نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی۔علی الصبح ابتدائی ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی، جس پر پاک فضائیہ فوری طور پر حرکت میں آئی جبکہ بھارتی طیارے واپس چلے گئے۔معاملے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے ایک اور پیغام میں کہا کہ بھارتی طیاروں نے مظفرآباد سیکٹر سے گھسنے کی کوشش کی جس پر پاک فضائیہ نے فوری اور بروقت کارروائی کی۔جس کے باعث بھارتی طیارے نے عجلت میں فرار ہوتے ہوئے بالاکوٹ کے قریب ایک ہتھیار پھینکا تاہم خوش قسمتی سے اس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔بعدازاں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر مذکورہ مقام کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی دراندازی کے واقعے میں کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا تاہم پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔