counter easy hit

گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئی۔Gilgit Air Traffic Controller, CA Strikeپی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید مشکلات پیش آئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کو 5 گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا۔ واقعہ درختوں کی کٹائی اور معاوضے کے معاملے پر پیش آیا تھا۔