counter easy hit

sacrifice

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]

عید الاضحی کا تہوار

عید الاضحی کا تہوار

تحریر : محمد صدیق مدنی قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ۖ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اکرم صلی ا علیہ وآلہ وسلم مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ۖ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے یہ […]

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

تحریر : ممتاز ملک آج کل بیرونی برائے فروخت اذہان خرید کر ہمارے نیم ملا اور ملانیاں کماو ٹی وی پر زور و شور کیساتھ فرضی عبادات میں کیڑے نکالنے اور انہیں متنازعہ بنانے میں دن رات ایک کیئے ہوئے ہیں انہیں ہر اسلامی عبادت وقت کا ضیاں اور اللہ کی راہ میں خرچ فضول […]

بقر عید اور حقدار

بقر عید اور حقدار

تحریر : شہزاد سلیم عباسی خدا کی راہ میں کچھ نہ کچھ دینا ہمیشہ سے انسانی فطرت کا مدار رہا ہے۔ حضرت آد م ؑ اور انکے بیٹوں ہابیل اور قابیل کا قصہ روشن مثال ہے اور ابراہیم ؑ کا اپنے لخت جگر کو قربان ہونے کے لیے کہنا اور حضرت اسماعیل ؑ کا خدا […]

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

پیرس (پریس ریلیز) میں عیدالاضحی ١٤٣٧ہجری کے پر مسرت موقع پر اہلیانِ وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو جذبہ ابراہیمی سے بھرپور عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے (آمین)۔ عید الاضحی ہمارا ایک اہم تہوار […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں جو حسب ضرورت دیا جائے تو قربانی کا حق ادا ہو جاتا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ہاں یہ ہے اس میں گناہ نہیں ہے جو آدمی اللہ کی راہ پر خرچ کرتا ہے یہ اس […]

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

تحریر: رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی منفرد قربانی ہے، […]

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

تحریر : محمد ریاض پرنس اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے توں لبھدی بھریں بازار کڑے آج کا دن ہمیں ان ہیروز کی یاد دلاتا ہے جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ان کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاز زندگی گزار […]

انسان، اسلام اور انسانیت

انسان، اسلام اور انسانیت

تحریر : اختر سردار چودھری انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے ،اسی طرح انس سے ناس ،الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں ۔انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق کھنگال لیں پو ری تاریخ میں جانثاروں کا جو والہانہ پن عقیدت و احترام اور جان ہتھیلی پر ہر وقت بلکہ جان دینابہت بڑی سعادت یہ شان صرف اور صرف سرور دو جہاں ۖ کے حصے میں آئی اِس کی وجہ ایک تو یہ ہے […]

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر آبائو اجداد کی قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان آج 68 برس کا ہو چکا ہے۔ 14 اگست کا دن ہر سال ہم سب پاکستانیوں کے لئے حریت و استقلال کا پیغامبر بن کے آتا ہے۔ ہمارے ذہنوں میں جدوجہد آزادی اور قربانیوں […]

آزادی کیا ہے؟

آزادی کیا ہے؟

تحریر : اعجاز نقوی انسان فطرتاََ آزادی پسند ہے، آزادی انسان کی تمنا ہے آرزو ہے مقصدِ زیست ہے آزادی کی خاطر انسان اپنا سب کچھ لُٹانے کو تیار رہتا ہے آزادی کی نیلم پری کے حصول کی خاطر انسان اپنے خون کا فدیہ پیش کرنے اور جان کا نزرانہ پیش کرنے کو بھی تیار […]

عید الاضحی پر قربانی منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے ذریعے بھوک و افلاس زدہ مسلمانوں تک پہنچائیں

عید الاضحی پر قربانی منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے ذریعے بھوک و افلاس زدہ مسلمانوں تک پہنچائیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) عید الاضحی پر صاحب حیثیت مسلمان حسبِ توفیق قربانی کا گوشت بھوک و افلاس زدہ غرباء تک پہنچا کراللہ تعالی کی رضا بھی حاصل کرتے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاونڈیشن نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی افریقہ، کشمیر، شام ، انڈیا و پاکستان کے غریب مسلمانوں تک قربانی کا گوشت پہنچانے […]

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

سلام قوم کے ابو جان

سلام قوم کے ابو جان

تحریر : شاہ بانو میر فادرز ڈے کے دن ہر کوئی اپنے والد کی قربانیوں کو یاد کر رہا ہے٬ ان کی عظمت کے گن گا رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے والدین وہی کچھ ہمارے لئے کرتے جس پر فطرت نے انہیں مقرر کیا ہے٬ ممتا اور پدرانہ شفقت نکاح کے بعد […]

ہماری جدوجہد کی بنیاد کشمیری محنت کشوں کی عظیم قربانی ہے۔آزاد راجہ

ہماری جدوجہد کی بنیاد کشمیری محنت کشوں کی عظیم قربانی ہے۔آزاد راجہ

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مادروطن جموں کشمیر کی قومی آزادی اور آزادی کے بعد عوامی خوشحال حکمرانی پر یقین رکھتی ہے ہماری جدوجہد ہی عوام اور خاص کر محنت کش طبقہ کی عظیم قربانیوں پر رکھی گئی ہے ہماری جدوجہد کا نقطہ آغاز کشمیر میں 29 اپریل 1865 کو کشمیری […]

پاکستان بمقابلہ بھارت

پاکستان بمقابلہ بھارت

تحریر: شفقت اللہ ارسطو نے کہا تھا کہ قانون ایک مکڑی کا بنایا وہ جالا ہے کہ جس میں چھوٹے جاندار یعنی حشرات تو پھنس سکتے ہیں لیکن بڑے جانور آسانی اس جالے کو سے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ کہ مسلمانوں کیلئے ایک الگ سرزمین میں علیحدہ اسلامی […]

بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی

بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی

تحریر : رائو اسامہ منور ١١٠٠ء کا دور تھا۔ مسلمانوں کے ایک بہادر جرنیل سلطان صلاح الدین ایوبی کی فوج صلیب کے پیروکاروں کو روندتی ہوئی بیت المقدس کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کی خاطراسکی طرف بڑھی چلی جارہی تھیں۔ صلیب کے پیروکاروں کیلئے مجاہدین اسلام کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگیا۔ انہوں نے دیکھاکہ […]

اللہ کی نعمت ۔۔۔پاکستان

اللہ کی نعمت ۔۔۔پاکستان

تحریر: فیصل فرید جنجوعہ پاکستان بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا. پاکستان ہمارے بزرگوں کی ان عظیم شہادتوں کا نتیجہ ہے جو ہمارے بزرگوں نے اس وقت اپنے مال، جان اور عزتوں کی قربانی دے کر حاصل کیا. اسی طرح پاکستان کو ابهی اٹھارہ سال ہی گزرے تھے کہ بزدل دشمن نے رات کی […]

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسال دنیا بھر میں کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد کو اجاگر کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 5فروری کو منایا جانے والا دن ایک عالمی تحریک بن گیاہے۔ یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے […]

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

تحریر : عبدالرزاق گذشتہ کچھ عرصہ سے سپہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کا موضوع زیر بحث تھا۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں اور پا ک فوج کی ضرب عضب میں نمایاں کامیابی کے پیش نظر جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع […]

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس : شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، کامران یوسف گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلزپارٹی کے کوارڈینیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے […]