counter easy hit

response

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ کیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دوراہ کیا۔ آئی جی سندھ نے تزئین و آرائش و مرمت کے بعد عمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ائی […]

امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع

امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکا کوئی غیر معمولی حرکت نہ کر دے اس کا ہمیں خدشہ ہے تاہم ہم امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے تاہم امریکا کی متوقع شرارت کا سامنا کرنے کے […]

ورکنگ باوٴنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک

ورکنگ باوٴنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جب کہ پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی اشتعال […]

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا، پاکستان

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آرسے واضح بیان آچکا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان نے امریکی صدر […]

نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی جواب تیار

نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی جواب تیار

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی پر جوابی حکمت عملی تیار کرلی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی نئی پالیسی میں پاکستان کو کھلی وارننگ دی اور الزام عائد کیا کہ امریکا پاکستان کو اربوں ڈالر دیتا ہے لیکن پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم […]

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

اسلام آباد: سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی افغان حکمت عملی کے اعلان سے قبل ہی حکومت پاکستان نے اس کے منفی اثرات کا توڑ کرنے کیلیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔  ایک جانب جب ٹرمپ انتظامیہ افغانستان کے لیے کافی عرصے سیزیر بحث افغان حکمت عملی کا اعلان کرنے جارہی ہے […]

بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

بھارتی شہری کا پاکستانی ٹیم پر طنز، آئی سی سی کا کرارا جواب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی […]

عمران خان کا ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپر معاملے پر ردعمل

عمران خان کا ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپر معاملے پر ردعمل

عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس سے ظاہر ہوا کہ شریفوں کوبچانے کے لیے ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپر کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپر سے متعلق خبروں پر سوشل میڈیا ٹوئٹ کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا […]

دہشت گردی کی لعنت کو مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

دہشت گردی کی لعنت کو مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دشت گردی ایک لعنت ہے جس کا مشترکہ جواب دینے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی کے تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور نائیجیرین فوجی دستے کی […]

دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، ایئر چیف

دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، ایئر چیف

ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لیےہر دم تیار ہے۔ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے فارورڈ ایئر بیس پر دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ تمام […]

ڈاکٹر عاصم کیس، فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

ڈاکٹر عاصم کیس، فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ […]

آپریشن رَدُّالفَساد ملک میں دیرپا امن لائے گا: آرمی چیف

آپریشن رَدُّالفَساد ملک میں دیرپا امن لائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ نے مسلح افواج کو ناقابل تسخیر بنا دیا، آپریشن “رَدُّالفَساد” ملک میں دیرپا امن لائے گا۔ راولپنڈی: دہشتگردی کے خلاف جنگ نے پاک فوج کو دنیا کی […]

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی۔انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیرامداد پتافی سٹپٹاگئے۔ آج اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر ت سحر کو ڈرامہ کوئین اور رسی […]

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈز کے ذرائع کیا ہیں،اس حوالے سے 100فیصد درست معلومات حاصل کرنا مشکل ہے، تاہم اندازے ضرور لگائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وقفہ سوالات میں سینیٹ کو دیئے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ دہشت گرد گروپ فنڈز اکٹھے کرنے کے […]

ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

جہلم: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا تاہم وہ جتنا روکتے رہیں ہم ملک کی خوش حالی کے لیے کام کرتے جائیں گے۔ تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے […]

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ […]

پاناما کیس، وزیراعظم کے بچوں کے جواب داخل

پاناما کیس، وزیراعظم کے بچوں کے جواب داخل

سپریم کورت میں پاناما لیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران مریم نواز ، حسین نواز اور حسن نواز نے عدالت میں جواب داخل کرا دیا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق […]

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ،پاکستانی فورسز نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیاہے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ صبحساڑھے 4 بجے شروع ہوئی۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح 7بجے تک جاری رہا۔ پاک فوج کے […]

بھارتی جارحیت ایک بار پھر، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی جارحیت ایک بار پھر، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت جارحیت سے بعض نہ آیا اور صبح سویرے بھمبر آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹرمیں بھارتی فوج کی پھر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ۔کل بھی بھارت کی جانب سے تین مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر […]

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،جس سے بھارت کو تشویش ہوئی،پاکستان نےمسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا، ایل او سی پر بھارتی جارحیت مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز […]

افسران بالا سے تعلقات کی حدود

افسران بالا سے تعلقات کی حدود

تحریر : محمد جواد خان ہمارے معاشرے میں اُس شخص کی عزت و تکریم زیادہ کی جاتی ہے جس کے تعلقات افسرانِ بالا کے ساتھ زیادہ مستحکم ہوں چاہے وہ اس کی چاپلوسی کی بدولت ہوں یا کہ اس کی قابلیت کی بدولت۔ مگر اکثر ملازمین جن کو کام سے لگن اور کام کرنے کا […]

سات سوال ۔۔۔ ا دھورے جواب

سات سوال ۔۔۔ ا دھورے جواب

تحریر : عبدالرزاق اپوزیشن کے سات سوالوں کا جواب دینے بالآخر میاں نواز شریف پارلیمنٹ تشریف لے ہی گئے اور دھواں دھار خطاب بھی کر ڈالالیکن یہ خطاب اپوزیشن جماعتوں کو مطمن نہ کر سکا بلکہ ان کی تشویش میں مذید اضافہ ہو گیا اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے تو یہاں تک کہہ دیا […]