counter easy hit

programs

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ : میلاد کمیٹی باصل کا اظہار تشکر

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مورخہ 9 جنوری 2016مرکزی جلسہ عید میلاد النبی منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ خواتین منتظمین بیگم شمع اختر، بیگم شاہدہ محمد خان، بیگم امیر جیلانی، بیگم سجاد خاں اور بیگم صغرا ذوالفقار نے تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا کہ […]

نواز اور نریندر کی ملاقات

نواز اور نریندر کی ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دونوں 25دسمبر 2015کی شام کابل سے دہلی جاتے ہوئے اچانک موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جی نے اپنی زندگی میں پہلی بارسرزمینِ پاکستان پر جس گرم جوشی اور تُزک و احتشام سے اپنے قدم( اپنے وفد میں شامل 120افراد کے ساتھ) رنجا فرما ئے(ذراٹھیریئے یہاں میں اپنے قارئین کے […]

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز، کامران یوسف گھمن خصوصی خطاب کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی […]

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار اکرم باجوہ جیواردو ویانا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 246

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پروگرام 1 جنوری 2016 بعد نماز عصر 2 بجے ہو گا خصوصی خطاب علامہ رضا الدین صدیقی کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 751

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا جائے گا۔ حضرات کے اس پروگرام میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسی […]

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس ہمارے ہاں 80 فیصد خواتین اپنےہی گھروں میں اپنے ہی گھر والوں کے ہاتھوں تشدّد کا شکار ہوتی ہیں ۔ یہ بات ایک پروگرام میں سنتے ہیں دل میں ایک پرانی یاد کا درد اٹھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاید نویں یا دسویں جماعت کی طالبہ […]

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پیرس (یاسر قدیر) پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیرا ہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان غالب اقبال تھے۔ پروگرام میں سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، ادبی سمیت خواتین و حضرات کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

یوم دفاع پاکستان کا اشتہار

یوم دفاع پاکستان کا اشتہار

پیرس (یاسر قدیر) پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کا پہلا پروگرام 20 ستمبر دوپہر بارہ بجے لا کورنیو ہال کھیڑا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام یوم د فاع پاکستان کا پہلا پروگرام 20 ستمبر دوپہر بارہ بجے لا کورنیو ہال کھیڑا میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام کمیونٹی اور سیاسی وسماجی جماعتوں کو شرکت دعوت ہے یوم دفاع کا پروگرا غیرسیاسی ہے اس میں شرکت کرنے […]

شہیر نامہ

شہیر نامہ

تحریر: سید حسنین نوری شہیرسیالوی ایک نام۔۔۔ایک پہچان اور کچھ دوستوں کی زبان میں ” چورن اور منجن” کے القاب سے بھی جانے جاتے ہیں۔موصوف انجمن طلبہ اسلام کے ایک مشہور جیالے ہونے کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز سے بھی بے پناہ محبت کے عملی طور پر داعی ہیں۔۔۔ طلبہ سیاست میں اعلیٰ مقام رکھتے […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری انعام وصول کر ہی ہیں

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری انعام وصول کر ہی ہیں

پیرس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری اپنا انعام وصول کر ہی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 126

مہدی حسن اور میوزک ڈائریکٹر

مہدی حسن اور میوزک ڈائریکٹر

تحریر : عبدالباسط معصومی محترم عتیق عالم نے نہ جانے کیا سوچا کہ مجھے اس کام کے لیے موزوں خیال کیا ،کہنے لگے۔۔۔ مہدی حسن کے حوالے سے ہم جو پروگرام ترتیب دے رہے ہیں آپ ایسا کریں اُن کے گائے ہوئے چند گیتوں کی ایک کلیکشن تیار کریں تا کہ ہم محفل میں پیش […]

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست کے پروگرام کے موقع پر پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کے صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ نے 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزراکرم باجوہ کو گذشتہ […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی

یوم آزادی کرکٹ میلہ چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی

ویانا (ویانا رپورٹ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے پی سی سی کی جانب سے پروگرام کا مسلسل سولویں مرتبہ چیف آرگنائزر کی زمہ داری بہترین اور حسن طریقہ سے پوری اور میلہ کو کامیاب کرانے پر اعلیٰ […]

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بزرگ مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ مختلف مکا تب فکر نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر ایشین کمیونٹی سے وابستہ ہند […]

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مسلم لیگ نون اسپین کے زیر اہتمام 14 اگست کو پلاسا خیمہ میں شام 4 سے 8 بجے تک جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سر پرست چوہدری محمد افضال نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا […]

جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

فرانس (ثاقب محمود) جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر 14 اگست کو آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نامور پھٹو ہاری شعرا شرکت کریں گے تمام بھائیوں کی شرکت باعث مسرت ہو گی پروگرام 9 بجے شروع ہو گا۔ Post Views – پوسٹ […]

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

مانچسٹر (عبد اللہ زید) یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ، یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹو پارٹی کے قانونی امور کے ترجمان ، صدر یورپی پارلیمنٹ کی مشاورتی کمیٹی وکنڈکٹ کمیٹی کے صدر اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے وائس پریذیڈ نٹ یورپین کمیشن واعلیٰ سطحی نمائندہ برائے […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف روحی بانو کی زیر صدارت حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس میں ہو گی

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف روحی بانو کی زیر صدارت حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس میں ہو گی

فرانس (روحی بانو) *شپیشل پروگرام براۓ خواتین * گیارویں شریف زیر صدارت : روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ادا کریں گئی۔ چیف آرگنائیزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن سیکرٹری شهلا رضوى جاینٹ سیکرٹری فرحت عاشق نائب ٴصدر شمیم […]

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں صحت عامہ کی معیاری سہولتیں یقینی بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پروگرام کے تحت پہلے […]

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر پرویز مشرف کی خامیوں پرتو تمام سیاسی جماعتیں اورکچھ میڈیا کے چینلز اور اخبارات یکجا نظر آتے ہیں مگر وہ بھول جاتے کہ ِان کے زمانے میں ہی میڈیا کو آزادی ملی۔۔ سرکاری ٹیلیویژن کے ساتھ نجی چینلز کیلئے راہیں کھول دی گئیں جن میں نہ صرف نجی چینلز […]