فرانس (ثاقب محمود) جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر 14 اگست کو آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نامور پھٹو ہاری شعرا شرکت کریں گے تمام بھائیوں کی شرکت باعث مسرت ہو گی پروگرام 9 بجے شروع ہو گا۔ France Poetry Competition Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 289