counter easy hit

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔

The profit of Pakistani banks decreased 2 percent in the third quarterٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سے بینکوں کی خالص سودی آمدنی 5 فیصد اضافے سے 113 ار ب روپے رہی۔ سیکٹر کا بلاسودی منافع 6 فیصد اضافے سے 45 ارب روپے رہا جبکہ بینکوں کے بلا سودی اخراجات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔