counter easy hit

Kartarpur

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن اور گوردواراہ کرتارپورہ صاحب کو ایک سالہ مکمل ہونے کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے ابھی تک کرتارپور راہداری کو نہیں کھولا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا کے باعث 16 مارچ کو […]

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کے قریب واقع سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے پوری دنیا میں رہنے والے سکھوں کیلئے انتہائی اہم دربار صاحب کرتار پورہ کی تعمیر اور اس تک رسائی کیلئے سرحدی راہدری کے تاریخی افتتاح کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے […]

کرتارپور، بابا گرونانک کے دربارپرسکھ یاتریوں کی حاضری، بندھک کمیٹیاں خوشی سے نہال

کرتارپور، بابا گرونانک کے دربارپرسکھ یاتریوں کی حاضری، بندھک کمیٹیاں خوشی سے نہال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سرحدی علاقے شکرگڑھ میں دربار بابا گُرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھول دی گئی۔دربار بابا گرو نانک کرتارپور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب بھی ہوگی۔ پاکستان کی طرف سے امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لیں جبکہ بھارت کی […]

کرتارپور راہداری کھول دی گئی، بھارت کی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دنیا بھر کی سکھ سنگتوں کی طرف سے پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم

کرتارپور راہداری کھول دی گئی، بھارت کی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دنیا بھر کی سکھ سنگتوں کی طرف سے پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرتارپورراہداری پر کا پاکستان آج اپنی طرف سے کرتارپورراہداری کو کھول دیگا، امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی حکومت نے اپنی طرف سے یاتریوں کوآنے کی اجازت نہیں دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر راہداری کو کھولا جائیگا ،اگر یاتری دربار […]

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]

بوائے فرینڈ سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی جب گردوارہ پہنچی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

بوائے فرینڈ سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی جب گردوارہ پہنچی تو اس نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی حکام نے بھارت سے یاتری کے روپ میں آنے والی نوجوان لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ۔ روزنامہ جنگ “ کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور پاکستانی وزیٹرز کے لیے گوردوارہ […]

کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے

کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (ویب ڈیسک) مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت کی طرف سے عام شہریوں کو بھی گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورصاحب جانے کی اجازت دے دی گئی ، عام شہریوں سے 200 روپے انٹری فیس لینے کی تجویزسامنے آئی ہے تاہم پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی گوردوارہ […]

کرتارپور کوریڈور وزیراعظم عمران خان کا تاریخی کارنامہ ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے میں مدد ملے گی، زاہد ہاشمی

کرتارپور کوریڈور وزیراعظم عمران خان کا تاریخی کارنامہ ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے میں مدد ملے گی، زاہد ہاشمی

کرتارپور کوریڈور وزیراعظم عمران خان کا تاریخی کارنامہ ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے میں مدد ملے گی، زاہد ہاشمی پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فرزند کشمیر صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ کرتارپور کوریڈور کا افتتاح تاریخی دن ہے اور وزیراعظم عمران خان کا تاریخی کارنامہ ہے جسے صدیوں تک یاد […]

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آنے والا کل کیا لائے گا ۔ اس کی کتاب یہ کہتی ہے کہ انسان ظالم ہے اور جاہل بھی ۔ عارف نے کہا تھا : یعنی یہ کہ اپنی ذمہ داری کو وہ کمتر اور خود کو برتر گردانتا ہے کیا کرتار پور کوریڈور […]

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بھارت سے آئے دو وزیروں اور نوجوت سنگھ نے بھی شرکت کی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم کے اس اقدام کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اس کے بعد عمران خان نے بھارتی صحافیوں کو […]

وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ

وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ

وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی مرکزی راہنما شاہدہ امجد وڑائچ نے کرتارپورہ بارڈر تقریب میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی

ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی

ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے فیصلے کو باکمال سفارتکاری اور حکمت عملی قرار دیتے ہوئے […]

کرتار پور بارڈر کھولنے کا کریڈٹ عمران خان کو نہیں جاتا

کرتار پور بارڈر کھولنے کا کریڈٹ عمران خان کو نہیں جاتا

معروف صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ اگرکوئی سمجھے کہ کرتار پور بارڈر کا کھلنا تحریک انصاف یا شاہ محمود قریشی کا کریڈٹ ہے یا پھر عمران خان کی وجہ سے کرتاپور بارڈر کھلا ہے تو پھر آپ لوگوں کو 100 سلیوٹ کیونکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ یہ بات سب کو معلوم […]

کرتار پور بارڈر افتتاح، را کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نادر موقع

کرتار پور بارڈر افتتاح، را کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نادر موقع

اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے ابتدائی 100 دن مکمل کرلیے۔ اس دوران پی ٹی آئی کو کوئی کامیابی ملی ہو یا نہیں مگر سفارتی سطح پر حکومت نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ سفارتی سطح پر کامیابیوں کا سلسلہ عمران خان کی تقریبِ حلف برداری سے ہوا جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے […]

کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت

کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کرتار پور کوریڈور کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز ہو جائے گا۔ نئی دہلی پریس بریفنگ کے دوران بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں، گزشتہ […]

غربت کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے کہ ۔ ۔ ۔ کرتارپوربارڈرکھولنے کے فیصلے پر فوادچوہدری بھی

غربت کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے کہ ۔ ۔ ۔ کرتارپوربارڈرکھولنے کے فیصلے پر فوادچوہدری بھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان امن کی طرف بڑھ رہاہے ، عمران خان کا فیصلہ تاریخ ساز ہے ، غربت کے خاتمے کے لیے امن ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ کرتارپوربارڈرکھول کرپاکستان نےتاریخ کانیارخ متعین کیا،دنیانےدیکھاپاکستان کاکردارمثبت ہی نہیں قائدانہ بھی رہا۔انہوں نے کہاکہ کچھ بھارتی عناصراپنی سیاست کیلئےنفرت کےبیج […]