counter easy hit

organized

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا : پیام امن کے زیر اہتمام بارسلونا میں وویمن ڈے کے حوالہ سے تقریب

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن ایسوسی ایشن بارسلونا کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالہ سے ایک تقریب ہوئی، تقریب کی صدرات صدر پیام امن جوزفین کرسٹینا نے کی۔ تقریب کا آغاز دعا اور تلاوت قرآن پاک اور سکھوں کی بانی سے ہوا۔تقریب میں وویمن کیلئے کام کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ پاکستان سے […]

12 سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی کو منعقد کی جائے گی

12 سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی کو منعقد کی جائے گی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ بابرکت روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖبروز اتوار 15 مئی 2016 کو مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس نعتیہ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند نعت خواں حضرات اپنے ناموں […]

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

سرینگر : انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے دانشوروں اور طلاب نے شرکت کی اور عالم اسلام کی موجودہ سنگین و تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کونسل کے اخبارات کے نام جاری بیان کے مطابق میٹنگ میں کہا گیا کہ دشمنان […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

ناٹنگھم (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ۲۷ فروری بروز ہفتہ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیپ برطانیہ کی کابینہ کے ممبران محمود کشمیری، آصف مسعود چوہدری، سردار الطاف حسین، ساجد شاہین، ریاض ساغر، محمد اسحاق بھٹی، تیمور لون کے علاوہ شوکت مقبول بٹ، […]

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

لندن (ظفر خان) کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام 18 فروری 2016 کو کیا گیا ظفر خان نے کشمیر تنازعات پر تقریر بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

پٹنہ (رپورٹ کامران غنی سے) انجمن محبان اردو ہند قطر، دوحہ قطر کی معروف و مشہور ادبی تنظیم نے اپنے کامیاب ترین مشاعروں اور گراں قدر ادبی کارناموں کے ذریعہ قطر کے ادبی ماحول سے آگے قدم بڑھا کر عالمی اردو ادب کے منظر نامہ میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی ہے۔ جس کے سالانہ […]

سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس 20 فروری کو منعقد کو ہو گا

سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس 20 فروری کو منعقد کو ہو گا

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس بروز ہفتہ 20 فروری 2016 شام سات بجے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش گاہ دی ہیگ میں منعقد ہو گا جس میں مذکورہ تقریب کے انتظامات […]

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور سفارتخانہ پاکستان کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں دیگر مقررین کے علاوہ سفیر پاکستان جوہر سلیم نے جنوبی ایشیا میں سیکورٹی کے موضوع پر انگریزی میں خطاب کیا۔ انہوںنے مسلئہ کشمیر […]

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس کی نقابت راجہ شفیق کیانی نے کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالرحمن نے کی جبکہ ہدیہ نعت یوسف چوہدری نے پیش کیا ساجد گوندل نے پرجوش انداز میں کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا اور نعروں سے […]

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے مرکزپر سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم اور تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی کے عرس کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت منعقد ہونے والی اس روحانی محفل کی […]

سردار محمد نعیم خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب نے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا

سردار محمد نعیم خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب نے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا

سعودی عرب (نوید فاروقی) مسلم لیگ ن آازاد کشمیر کے راہنما ممبر کشمیر کونسل سردار محمد نعیم خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب نے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا تقریب کے مہمان خصوصی سردار محمد نعیم خان تھے جبکہ لیگی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروقار تقریب سے خطاب […]

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ: خوش فکر و خوش و گلو شاعر کیف عظیم آبادی مرحوم کی بائیسویں برسی کے موقع پر بزم غزل کی جانب سے ایک شاندار طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کیف کی صاحبزادی ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ایم آر چشتی اور کامران غنی […]

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (پی پی پی فرانس) چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 252

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیرانتظام کنونشن کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیرانتظام کنونشن کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

باٹلے ڈیوذبری (تیمور لون سے) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا کنونشن جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر انتظام باٹلے میں منعقد ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

راجہ شیراز اور محسن وڑائچ کی جانب سے چوہدری کاشف کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

راجہ شیراز اور محسن وڑائچ کی جانب سے چوہدری کاشف کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کی ایکزیکیٹو باڈی کے ڈپٹی چیئرمین راجہ شیراز احمد اور چوہدری محسن وڑائچ کی جانب سے گزشتہ روز بمبے ریسٹورنٹ بریشیا میں چوہدری کاشف شہزاد کے اعزاز میں پرتکلف زہرانہ دیا گیا۔ جس میں رانا سبحان، سوکھا سنگھ، شمشیر سنگھ، شیخ بابر اور دیگر دوستوں نے بھرپور شرکت […]

راجا شیرا احمد کا شیخ بابر کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام

راجا شیرا احمد کا شیخ بابر کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام

اٹلی (بابر منظور) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کی ایکزیکیٹو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین راجا شیرا احمد نے میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر کی اعلیٰ صحافی خدمات کے اعتراف میں ان کے اعزاز میں بریشیا کے چائنیز ریسٹورنٹ میں شاندار فش پارٹی کا اہتمام کیا۔ شیخ بابر نے اپنے اعزاز میں فش پارٹی دینے پر راجہ شیراز […]

برسلز : پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا

برسلز : پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا

برسلز (ارسلان ظفر) گزشتہ دنوں پاکستان اور اورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام اورسز کانفرس کا اہتمام کیا گیا جس میں ہالینڈ، فرانس، مکسیبرگ سے لا تعداد تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کر کے حکومت پاکستان کی کامیاب پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پا رکستانی پیر صدرالدین راشدی کو زبردست خراج […]

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے لیکچر عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن کی تصویری جھلکیاں

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے لیکچر عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن کی تصویری جھلکیاں

جموں (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) جموں، ١٦ جنوری، شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسر گیان چند جین سیمینارہال میں ایک توسیعی لیکچر بعنوان” عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن ” کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین اسکول آف لنگویجز ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی پروفیسر انور پاشا نے […]

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی میں عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن پر توسیعی لیکچر کا انعقاد

ڈاکٹر سلیم شریف کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر سلیم شریف کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) جیسے ہی ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتا ہے پورے عالم اسلام میں محافل میلاد اور جلسے جلوس کی صورت میں تمام مسلمان اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی قلبی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اسی قلبی محبت و عقیدت کا […]

بزم کیف کے زیر اہتمام نور جمشید پوری کے اعزاز میں شعری نشست

بزم کیف کے زیر اہتمام نور جمشید پوری کے اعزاز میں شعری نشست

پٹنہ : بزم کیف کے زیر اہتمام گزشتہ شام ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیوعظیم آباد کالونی، پٹنہ میں ریاض، سعودی عرب سے تشریف لائیں مہمان شاعرہ نور جمشید پوری کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست کی صدارت پروفیسر علیم اللہ حالی نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر […]

بادالونا: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام نبی امن و رحمت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

بادالونا: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام نبی امن و رحمت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) منہاج ویمن لیگ بادالونا(سپین) کے زیر اہتمام 19 دسمبر 2015ء کو نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ میں خواتین کی سب سے بڑی محفل میلاد النبی ۖکا اہتمام سپورٹس ہال ییفیا ہ میں کیا گیا جہاں پر سینکڑوں کی تعدادمیں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی ،اس موقع پر […]

بادالونا: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ کی سب سے بڑی محفل میلاد

بادالونا: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ کی سب سے بڑی محفل میلاد

بارسلونا (یوسف چوہدری) منہاج ویمن لیگ بادالونا(سپین) کے زیر اہتمام 19دسمبر 2015ء کو نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ میں خواتین کی سب سے بڑی محفل میلاد النبی ۖکا اہتمام سپورٹس ہال ییفیا ہ میں کیا گیا جہاں پر سینکڑوں کی تعدادمیں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی ،اس موقع پر محفل […]

1 5 6 7 8 9 15