counter easy hit

سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس 20 فروری کو منعقد کو ہو گا

Naat Competition

Naat Competition

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے سلسلے میں اجلاس بروز ہفتہ 20 فروری 2016 شام سات بجے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش گاہ دی ہیگ میں منعقد ہو گا جس میں مذکورہ تقریب کے انتظامات سے متعلق باہمی مشاورت کی جائے گی۔

حاجی جاوید عظیمی معزز ٹیم اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے یاد رہے اس سالانہ روحانی بابرکت تقریب کا انعقاد 15 مئی کو دی ہیگ میں کیا جائے گا۔