counter easy hit

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

Kashmir Solidarity

Kashmir Solidarity

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس کی نقابت راجہ شفیق کیانی نے کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالرحمن نے کی جبکہ ہدیہ نعت یوسف چوہدری نے پیش کیا ساجد گوندل نے پرجوش انداز میں کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا اور نعروں سے ہال میں موجود لوگوں کا جوش و جذبہ بڑھایا تقریب سے ویلفیئر کونسلراسلم غوری، معروف صحافی عامر غوری،محمد اقبال چوہدری، پرویز لوہسر،افضال بیدار،راجہ طارق ،گلفراز خان،اور سپینش سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں سوشلسٹ پارٹی کے خوسے ماریا سالہ، راوئل مورینو، اسکیردا کے مارک،انا سورا، نے خطاب کیا. مہمان خصوصی عامر غوری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے مختلف تھیوریز پر ماہرانہ رائے پیش کی تقریب کی صدارت محمد اسلم غوری نے کی اور انہوں نے اس موقع پر صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا اور مختصر خطاب کیا۔

پروگرام میں معروف سماجی شخصیت اور ایوارڈ یافتہ بزنس مین مین چوہدری امانت حسین مہر، امتیاز لوراں، نوید وڑائچ،بابا علی حشمت،اور چوہدری امتیاز آکیہ، چوہدری یاسر گجر،ملک شریف،گلبہار خان،سعید شاہ،راجہ عارف،راجہ طارق،افضال بیدار،عمر فاروق رانجھا،امتیاز وڑائچ،حاجی نوید وڑائچ،ظفر پہلوان،رانا نوید راجہ امجد خالق،چوہدری شبیر،مزمل باجوہ،،اریکا،ارنستو ،راجہ رفیق،ایاز عباسی،شاہد احمد شاہد،اظہر عباس،سید آصف شاہ ترمزی،رضوان کاظمی،ارشد ساحل،چوہدری شرافت علی،حاجی طاہر،حلیم بٹ ،امجد ڈار،راجہ ضیاہ صدیق،افضال گوندل،زبیر تارڑ،ساجد چیمہ، ممتاز سماجی شخصیت راجہ ناظر،،چوہدری ایازمٹھانہ چک، مہر علی قمر،ملک ابرار حسین،میاں اظہر،میاں حمید اختر،ظفر قریشی،شفقت علی رضا،چوہدری حق نواز،ڈاکٹر قمر فاروق،عدیل دھوتھڑ،شہزاد اکبر،عمران ساہی،سفیان یونس،حاجی رزاق گوندل،چوہدری نثار ،چوہدری طارق جمال،اکبر علی کمبوہ،فاروق اعظم،نواز جرال،چوہدری واصف نزیر بجاڑ،عدنان دوھتھڑ،سمیت کثیر تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔

آخر میں ندائے کشمیر کے صدر راجہ مختار سونی،حافظ عبدالرزاق صادق نے تقریب میں شرکت کرنے والے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔۔