counter easy hit

on

پُراعتمادی اور رعونت

پُراعتمادی اور رعونت

نوازشریف جب سے اس ملک کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں، میری ان سے صرف ایک بار تقریباً 10مہینے پہلے اسلام آباد کے ایک سکول کی تقریب میں سرسری ملاقات ہوئی تھی۔ مجھے اس بات کا لہٰذا ہرگز کوئی علم نہیں کہ اس بار اقتدار و اختیار کو مکمل طورپر اپنے قابو میں رکھنے […]

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

کل ایک شخص سے ہماری لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وہ ’’کرپشن‘‘ کے بارے میں نہایت بری بری باتیں کر رہا تھا بلکہ باتوں سے جی نہیں بھرا تو گالیوں پر آیا اور بے چاری کرپشن اور اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کرنے لگا جو قطعی غیرممکن تھے بھلا جانوروں […]

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

ہمارے ملک کے اہم مسائل پر ہماری عدلیہ بے لاگ ریمارکس دیتی رہتی ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’ہمارے قومی اداروں میں کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر طرف افراتفری اور اقربا پروری نظر آتی ہے، بہتری کی کوئی امید […]

بنگلہ دیش کا المیہ

بنگلہ دیش کا المیہ

یہ بات میرے لیے تو قطعاً ناقابل فہم ہے کہ بنگلہ دیش کی 45 سالہ یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے دوران آخر ہندوؤں کے مندر اور ان کی جائیدادیں کیوں تباہ و برباد کی جا رہی ہیں۔ حالانکہ پنتالیس سال قبل بھارت نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو مغربی پاکستان کی بالادستی سے […]

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ پولیس نے کراچی سمیت سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران کوایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری کی آمدکے موقع پرخودکش حملے سمیت دہشت گردی کاخدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اے آئی […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر […]

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں […]

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر مصر نے غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی کی ۔ ووٹنگ رکوانے کیلئے ٹرمپ نے مصری صدر سے بھی بات کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اس قرارداد میں ووٹ ڈالنے سے گریز کرنے پر غور کر رہا تھا جس صورت […]

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

آج ہم یہاں دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نذرانہ ءعقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عزت و تکریم کروڑوں عام انسان ہی نہیں کرتے بلکہ دنیا کی تمام عظیم شخصیات آپ صلی اللہ علیہ و […]

جرمنی میں 2 مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آ گئیں –

جرمنی میں 2 مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آ گئیں –

پلاسٹک سے بنی اشیا کا سمندر میں جانا سمندری حیات کے لیے سخت خطرے کا باعث ہے ۔ برلن جرمنی کی ایک ساحلی ریاست شیلسوگ ہولسٹن میں 2 دیو قامت مردہ وہیل مچھلیاں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ ماہرین کے مطابق ان وہیلوں کے پیٹ میں لاتعداد پلاسٹک کے اجزا ہیں۔ان کے پیٹ سے 13 […]

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلمی ستارے جتنا اپنے مداحوں کے قریب رہتے ہیں، اتنا ہی مقبول رہتے ہیں، شاید اسی لئے بالی ووڈ کے خوبرو خان نے اپنے جنم دن پر اپنے پرستاروں کیلئے کچھ خاص پیش […]

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم میں سیٹ پر اداکارہ کے ساتھ جنسی تشدد کی خبریں آنے کے بعد اداکارہ ریکھا کے ماضی کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی انٹرنیٹ پر ایک بار پھر مقبول ہونے لگا ہے۔ یہ واقعہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری میں موجود ہے جو یاسر عثمان کی تحریر ہے اور اسی کتاب […]

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

جنرل پرویز مشرف اکثر مجھے ’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘ یاد دلانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت ہوئے راحیل شریف کے ساتھ ان کے سلوک پر غور کریں تو شاید آپ بھی میری طرح سوچنا شروع ہو جائیں۔ 2013ء کے اختتامی ایام میں جب جنرل کیانی کی […]

اپنے بارے میں ایک کالم

اپنے بارے میں ایک کالم

ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

مَیں نے 9 اگست 2012ءکو ”نوائے وقت“ میں اپنی کالم نویسی کا تیسرا دور شروع کِیا تو لڑکپن اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میرے بھولے بسرے 78 سالہ دوست ڈاکٹر عظمت الرحمن نے مجھ سے رابطے میں پہل کی۔ ڈاکٹر صاحب کے والد صاحب حکیم فضل الرحمن مرحوم مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست ”پٹیالہ“ کے […]

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے ’’ہیر ‘‘ سنادی اور ایک سماں باندھ دیا، سنیٹر اعتراز احسن اور سنیٹر مشاہداللہ خان نے ’’میلہ‘‘ لوٹنے کی کوشش کی جس کے باعث ایوان کا ماحول خاصہ خوشگوار ہو گیا چوہدری اعتراز احسن نے کہاکہ لومڑی کو مرغی کا رکھوالا بنانا کہاں کا انصاف […]

جہل اور علم

جہل اور علم

ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہ دنیا (کرۂ ارض) ہمارے نظام شمسی کا ایک حصہ ہے، خلا میں کروڑوں نہیں اربوں نظام شمسی اپنے اپنے مداروں پر گردش کر رہے ہیں۔ یہ انکشافات جدید دنیا کی تحقیق کا نتیجہ ہیں ورنہ ہزاروں سال تک ہماری دنیا میں بسنے والے انسان کرۂ ارض ہی کو […]

پولیس اصلاحات

پولیس اصلاحات

گزشتہ ہفتے سندھ پولیس کی جانب سے ایک پولیس اسٹیشن (تھانے) کی سطح پر عوام کے ساتھ برتاؤ اور خدمات میں بہتری کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کے میزبان کراچی رینج کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اس وقت قائم مقام آئی جی سندھ) مشتاق مہر تھے، جب کہ مہمان خصوصی سابق […]

کلچر کی تلاش میں

کلچر کی تلاش میں

ثقافت‘ تہذیب اور طرز معاشرت بھلے ہی اپنے معانی میں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوں مگر کلچر کے دامن میں تینوں ہی سمٹ سے جاتے ہیں چنانچہ جب کہیں کلچر کی بات نکلتی ہے تو اس کی حدود متعین کرنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ کسی ایک زبان‘ نسل اور مشترکہ تاریخی پس منظر […]

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

زندگی میں اتنا کچھ لکھا ہے کہ اب لکھنے سے دل بھر گیا ہے کوئی ذرا سا بہانہ بھی ملے تو کالم موخر کر دیتا ہوں۔ میرا چھوٹا پوتا جب اسکول سے آیا اور اس نے مجھے ہر روز کی طرح کچھ لکھتا دیکھا تو سخت غصے میں بولا کہ بابا آپ کو کبھی فارغ […]

بکرے نہیں چلا سکیں گے

بکرے نہیں چلا سکیں گے

مالٹا کے جنوب میں سسلی‘ مشرق میں تیونس اور شمال میں لیبیا واقع ہے‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا […]