counter easy hit

on

میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن نے میچ فکسنگ کے اجلاس میں شرکت کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن اس بات کا اعتراف کرلیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے حوالے سے ہونے والے […]

بھارتی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں، جسم کے ایسے حصے پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کردیا کہ جان کر آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

بھارتی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں، جسم کے ایسے حصے پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کردیا کہ جان کر آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

ممبئی (آن لائن) کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان حرکتوں کی وجہ سے انہیں شہرت تو مل جاتی ہے لیکن عزت ایک ٹکے کی بھی نہیں رہتی ۔ ایسا ہی معاملہ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان کا ہے جس نے پہلے شاہد آفریدی پر الزامات لگا کر […]

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی دوست لولیا وینٹر نے کہاہے کہ سلمان خان کو ان کی سالگرہ پر میری محبت اور احترام ملے گا ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لولیا وینٹر کا کہناتھا کہ سلمان ہمیشہ سالگرہ اپنے خاندان والوں کے ساتھ مناتے ہیں اور اس مرتبہ امید ہے […]

مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

کراچی: مشہور پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد وہ بیرون ملک چلے گئے۔ یس نیوز کے مطابق ’’آئی ٹو آئی‘‘ اور ’’اینجل‘‘ جیسے گانوں سے شہرت پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی تھیں جس کے […]

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی […]

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

سی ڈی اے نے زمین لےلی، رقم نہ دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی کی خاتون اظہرہ شاہین کی اسلام آبادہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سی ڈی […]

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

امریکی سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔ خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔ تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ […]

پاکستان میں بالی ووڈ فلم پر پابندی ختم،بھارتی اسٹارز خوش

پاکستان میں بالی ووڈ فلم پر پابندی ختم،بھارتی اسٹارز خوش

پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابند ی ختم کرنے کے فیصلے کے بعدبالی ووڈ اسٹارز کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فلم اسٹار پریانکا چوپڑ ا کا کہنا تھا کہ وہ فن کا مظاہرہ دنیا بھر میں جاری رہنے پر یقین رکھتی ہیں […]

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا […]

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے شہر میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بیس نومبر کو ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کی تھی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق بیس نومبر کو کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے […]

کورکمانڈر کراچی اور وزیراعلیٰ کا آپریشن کی حکمت عملی پر غور

کورکمانڈر کراچی اور وزیراعلیٰ کا آپریشن کی حکمت عملی پر غور

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور مراد علی شاہ نے اس ملاقات میں شہر کے امن کو مستحکم کرنے پر بھی […]

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

سازشوں کا شکار ترکی

سازشوں کا شکار ترکی

ترکی دنیا کا پر امن آئیڈیل اور حسین ملک بھی اب اندرون و بیرون سیاست و سازش کا شکار ہو چکا۔ طیب اردگان مذہبی ایکسپلائٹر مسلمانوں کے جذبات سے تو کھیل سکتا ہے لیکن دشمنان اسلام کی چالبازیوں سے نہیں کھیل سکتا ہے۔ اقتدار کو طول دینے کی حرص گوروں کی غلامی سے نجات نہیں […]

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

چکری کے دبنگ راجپوت چودھری نثار علی خان جب بھی بولتے ہیں پنجابی محاورے والا ’’کنڈا‘‘کھول دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے کی سہ پہر بھی انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران غم وغصے سے کپکپاتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک بہت دیانتدار اور قابل جج کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

اگر مجھ سے یہ پوچھا جائے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے رپورٹ میں کیا نیا ہے؟ تو میرا جواب یہی ہوگا کہ یہ رپورٹ قلیل مدت میں ایک رکنی کمیشن نے تندہی، بہادری اور پروفیشنل اندز میںبنائی اور حکومت کے ہاتھوں میں دینے سے پہلے اسے ’’پبلک‘‘ کیا اور […]

چترال سوگوار ہے

چترال سوگوار ہے

جان سے عزیز اپنے اکتیس سالہ بھانجے اُسامہ کی جدائی کا صدمہ اسقدر شدید ہے کہ بحالی میں وقت لگے گا، خدائے ذوالجلال کے کرم سے درد کا طوفان ضرور تھمے گا۔ گھاؤ اگرچہ انتہائی گہرا ہے مگر قادرِ مطلق سے پوری امید ہے وہ اپنے بندوں کی دعائیں اور التجائیں ضرور قبول فرمائیں گے […]

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ پی پی کاکرپشن مخالف مہم چلاناایسےہےجیسے بی جے پی مسلمانوں کےحقوق کے لیے مہم چلائے،بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پاناما لیکس میں ہے ۔ اسلام آباد میں ریپڈ رسپانس فورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر […]

ماں تیری راہ تک رہی ہے

ماں تیری راہ تک رہی ہے

دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]

’’زندہ تاریخ ‘‘

’’زندہ تاریخ ‘‘

گھوڑا گھا س سے محبت میں مبتلا ہوجائے تو بھوک سے مر جائے گا۔ سیاست دان اور ان کی آنیاں جانیاں مجھ ایسے رپورٹروں کی ’’گھاس‘‘ ہیں۔ کبھی کبھار ان سے بہت پیار اور ذاتی تعلق کے باوجود ’’خبر‘‘ لکھنا مگر ضروری ہوجاتا ہے۔ جاوید ہاشمی میری یہ مجبوری اکثر سمجھ نہیں پاتے ۔ جذباتی […]

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

بلاول جی نے اباّ جی کو بُلا لیا؟

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنی 17 دسمبر کی پریس کانفرنس میں پیپلز پرٹی کے 26 سالہ ” عاقل و بالغ“ چیئرمین بلاول جی کو کئی بار ” بچہ “ کہا اور یہ بھی کہا کہ ” وہ بچہ ہر کسی کی تضحِیک کرتا ہے اور جو کوئی اُس کے مُنہ میں […]

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

کیا شاندار اور بامعنی جملہ چودھری نثار نے کہا ”میں گنہگار ہوں مگر جھوٹا نہیں ہوں۔ گنہگار ہوتا ہی جھوٹا ہے۔ میرے محبوب رسول کریم سے کسی شخص نے پوچھا کہ میں گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ وہ آدمی خوش ہوا کہ یہ تو بہت آسان ہے۔ […]