counter easy hit

on

سومو پہلوان کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سومو پہلوان کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین مہم شروع کررکھی ہے ٹوکیو: بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے ۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت نے […]

بش کی صلیبی جنگوں کے بعد ٹرمپ کا اسلامی دہشت گردی کاطعنہ

بش کی صلیبی جنگوں کے بعد ٹرمپ کا اسلامی دہشت گردی کاطعنہ

بش نے نائن الیون کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا بگل بجایا تھا، اب ٹرمپ نے اسلامی دہشت گردی کے انسداد کا اعلان کیا ہے، ذرا پیچھے جائیں تو ریگن نے نئے ورلڈ آرڈر کو مسلط کیا تھا۔وہ دن اورا ٓج کا دن امریکہ اور اہل مغرب عالم اسلام کے در پے ہیں اور ایک […]

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

انتخابی مہم کے دوران ہی امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی میڈیا کے ساتھ تعلقات بگڑ گئے تھے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا سے تعلقات اسی طرح کشیدہ ہیں۔ حال ہی میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران نومنتخب امریکی صدر نے امریکہ کے مشہور ٹی وی نیٹ ورک […]

ہم امریکہ کو امیر اور طاقتور بنائیں گے؟

ہم امریکہ کو امیر اور طاقتور بنائیں گے؟

یہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے۔ یعنی اور کتنا طاقتور اور امیر ملک بنائیں گے؟ یہ پالیسی بیان ہے تو یہ ناقابل بیان ہے؟ جو پہلی تقریر امریکہ کے صدر بننے کے بعد صدر ٹرمپ نے کی۔ اس میں کچھ باتیں مجھے اچھی لگیں۔ البتہ یہ بات اچھی نہ لگی کہ ہم اسلامی انتہا پسندی […]

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ملک کے پینتالیسویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے […]

ہم کب انسان بنیں گے؟

ہم کب انسان بنیں گے؟

غالبؔ تو یہ کہہ کر فارغ ہو گئے کہ ’’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘‘ مگر ہم نے دیکھا کہ اس فلسفیانہ خیال کا عملی اطلاق بھی کئی معاشروں میں رہنے والے ’’آدمیوں‘‘ پر ہوا ہے کہ وہ مکمل نہ سہی ایک خاص حد تک ’’انسان‘‘ ضرور بن گئے ہیں اور یہ کہ ان […]

انسان سے جانور تک

انسان سے جانور تک

چند برس پہلے کی بات ہے سردیوں کے یہی دن تھے اور میں نے سردی سے لطف اٹھانے کے لیے گاؤں سے لاہور آنے سے انکار کر دیا تھا۔ گاؤں میں دن کے وقت دھوپ نکلتی نہیں چمکتی تھی اور گاؤں کی ایک پرانی عادت کے مطابق دھوپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے […]

چھ ڈاکٹر

چھ ڈاکٹر

’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی […]

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما اسکینڈل پاکستان کی سیاسی وعدالتی تاریخ کا ایک ایسا عجیب النوع مقدمہ بن چکا ہے جس کی بازگشت کا اعادہ پاکستان کے علاوہ دُنیا کے دیگر دارالحکومتوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہمارے دیسی میڈیا نے تو گویا پاناما ایشو کو مکھ سماچار کے طور پر تختۂ مشق بنا رکھا ہے۔ ہر […]

کراچی : 6سالہ بچی سے زیادتی کے شبہے میں 3 افراد زیرحراست

کراچی : 6سالہ بچی سے زیادتی کے شبہے میں 3 افراد زیرحراست

پولیس نے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے شبہے میں 3 افرادکو حراست میں لینےکا دعویٰ کیا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی میں کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار کر لیےگئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں معصوم بچی […]

ٹرمپ کا اوباما کیئر پر پہلا وار،پہلا ایگزیکٹوآرڈرجاری

ٹرمپ کا اوباما کیئر پر پہلا وار،پہلا ایگزیکٹوآرڈرجاری

ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اوباما کیئر پر پہلا وار کر دیا، پہلے ایگزیکٹو آرڈر میں کانگریس کو افورڈایبل کیئر ایکٹ ختم کرنے اور متبادل لانے کی ہدایت کردی۔ ایگزیکٹو آرڈر میں سرکاری ایجنسیوں کو اوباما کیئر کا عوام پر وزن کم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی ٹیم کے اہم […]

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

بیلجیئم کی گلوکارہ فیس بک پیج بند ہونے کی فریاد لے کرامریکہ جاپہنچی

آنٹ ورپ: بیلجیئم کی ابھرتی ہوئی 23 سالہ گلوکارہ جمیلہ بائیڈو فیس بک کے ذریعے ایک مشہور شخصیت بن چکی ہیں لیکن ایک صبح انہیں معلوم ہوا کہ فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بند کردیا ہے۔ پہلے انہوں نے فیس بک بیلجیئم کو ای میل کی لیکن وہاں سے کوئی جواب نہ ملا اور […]

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں بدلتے ہوئے تیور

سینیٹ کا258واں سیشن دو ہفتے تک جاری رہنے کے بعد جمعہ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا اب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا سیشن 26جنوری2017ء کو طلب کر لیا ہے سینیٹ کا سیشن بخیر و عافیت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا لیکن 26جنوری 2017ء کو ہونے والا قومی […]

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

”وَکھری پاک پنجاب دِی بولی‘ وَکھری سِکھّی بولی“

مادری زبان سے کئی پنجابی‘ انفرادی طور پر اور پنجابی زبان کے فروغ کی ادبی اور ثقافتی تنظیمیں سرگرمِ عمل ہیں۔ 5 دسمبر 2015ءکو روزنامہ ”خبریں“ کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاءشاہد ”خبریں“ کے زیراہتمام پنجابی کے شاعروں‘ ادیبوں‘ صحافیوں اور دانشوروں کے منعقدہ سیمینار کی کارروائی شائع ہُوئی، جِس میں لِکھا گیا تھا کہ ”سندھ […]

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول نہیں آصف زرداری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں

بلاول کا شو کامیاب رہا۔کئی سال بعد پیپلزپارٹی پنجاب میں ایک عوامی شو کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا کریڈٹ بہر حال پیپلزپارٹی کی پنجاب کی نئی قیادت اور بلاول کو ہی جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا شو نہیں تھا۔ اس شو سے […]

راحیل شریف ڈیووس میں

راحیل شریف ڈیووس میں

2002ء سے ڈیووس میں، عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقعے پر ، ’’پاکستانی بریک فاسٹ‘‘ ایک مستقل فیچر بن چکا ہے۔ پاکستانی صدر، وزیر اعظم یا کوئی ممتاز شخصیت اس ناشتے کی مہمان خصوصی ہوتی ہے۔  ’’ابراج‘‘کے عارف نقوی نے، 18 جنوری کو عشائیہ دیا، اس کے مہمان اعزازی (گیسٹ آف آنر) وزیر اعظم […]

شب تنور اور شب سمور

شب تنور اور شب سمور

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار ٹیٹرا بائٹ طاقت والی کمپیوٹر اسکرین پر یہ […]

مردم شماری اور چھوٹے صوبے

مردم شماری اور چھوٹے صوبے

سپریم کورٹ کے حکم پر مارچ میں مردم شماری ہو ہی جائے گی۔ بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں کو مردم شماری کے طریقہ کار پر اعتراضات ہیں۔ نیشنل عوامی پارٹی، جو وفاق اور بلوچستان حکومت کا حصہ ہے، مطالبہ کر چکی ہے کہ جب تک بلوچستان سے افغان مہاجرین کو نہ نکالا جائے اور فوجی […]

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کو ایک سال بیت گیا

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کو ایک سال بیت گیا

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کو ایک سال بیت گیا لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 20 جنوری 2016 کی صبح چارسدہ شدید دھند کی لپیٹ میں تھا۔ امن اور علم کے دشمنوں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور 9 بج کر 58 منٹ پر یونیورسٹی پر حملہ کردیا۔دہشت گرد مشرقی […]

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی۔انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیرامداد پتافی سٹپٹاگئے۔ آج اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر ت سحر کو ڈرامہ کوئین اور رسی […]

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔پاک چین اقتصادی […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]

حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

لاہور: حکومت نے ملک کے اہم ترین سرکاری مالیاتی ادارے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے سربراہ احمد اقبال اشرف سے بعض امور پر اختلافات کے باعث انکی جگہ مسعود کریم شیخ کو نیا سربراہ تعینات کردیا ہے۔ یس نیوز کو موصول ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق مسعود کریم شیخ کل (ہفتے کو) اپنے عہدے […]