counter easy hit

Panama’s

پانامہ فیصلہ اگر۔۔۔۔۔ عمران خان نے پانامہ فیصلے سے متعلق ایسی بات کہہ دی پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی

پانامہ فیصلہ اگر۔۔۔۔۔ عمران خان نے پانامہ فیصلے سے متعلق ایسی بات کہہ دی پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی

اہور; پی ٹی آئی چئیرمین عمران خاننے پانامہ فیصلے سے متعلق بڑی بات کر دی۔عمران خان کا کہنا ہے کہ پانامہ فیصلہ اگر نواز شریف کو جیل نہ پہنچا سکا۔تو سارے قیدی آزاد کر دوں گا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اگر پانامہ فیصلہ نواز […]

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ اور سیاسی رویے

پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]

سابق وزیراعظم کے بچوں اور داماد نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا

سابق وزیراعظم کے بچوں اور داماد نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا

جے آئی ٹی تحقیقات نامکمل، عدالتی فیصلے میں سقم ہیں،28 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے: درخواستوں میں موقف اسلام آباد: حسین نواز، حسن نواز، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاناما فیصلے کو چیلنج کر دیا، تین رکنی اور پانچ رکنی بینچز کے فیصلوں کیخلاف دو الگ الگ درخواستیں سپریم کورٹ میں […]

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور  ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔ وفاقی […]

پاناما کا ہنگامہ موزیک فونسیکا کوہی بھاری پڑ گیا

پاناما کا ہنگامہ موزیک فونسیکا کوہی بھاری پڑ گیا

پاناما سٹی: پاناما کا ہنگامہ پاناما پیپرز جاری کرنیوالی مالیاتی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑگیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز لیک ہونے سے کمپنی کی ساکھ کونقصان پہنچا ہے اور کاروبار محدود ہوگیا ہے جس کیوجہ سے دفاتر بند کرنا پڑے ہیں اور ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا پڑا ہے، دنیا بھر میں […]

پاناما کا فیصلہ جلد متوقع؛ سپریم کورٹ کسی فریق کیخلاف آبزرویشن نہ دے؛ اٹارنی جنرل

پاناما کا فیصلہ جلد متوقع؛ سپریم کورٹ کسی فریق کیخلاف آبزرویشن نہ دے؛ اٹارنی جنرل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے تاہم اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پاناما پیپرز کیس کے فیصلے میں کسی فریق کے خلاف کوئی آبزرویشن نہ دی جائے۔ اٹارنی جنرل نے 12صفحات پر مشتمل معروضات اور دستاویزات عدالت عظمیٰ میں جمع […]

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کیس کا فیصلہ کس کے حق میں اور کس کی مخالفت میں آئے گا سب کو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 10 جولائی کو دس جلدوں پر مشتمل اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی […]

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا

پاناما: باکسر ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو ناک آؤٹ کرکے کیریئر میں مسلسل چھٹی فائٹ اپنے نام کر لی۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت 8 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں محمد وسیم نے پہلے ہی راﺅنڈ میں حریف کو چت کر دیا تاہم اس نے شکست تسلیم […]

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما کے جنجال نے قوم کو ذہنی مریض بنا دیا ہے

پاناما اسکینڈل پاکستان کی سیاسی وعدالتی تاریخ کا ایک ایسا عجیب النوع مقدمہ بن چکا ہے جس کی بازگشت کا اعادہ پاکستان کے علاوہ دُنیا کے دیگر دارالحکومتوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہمارے دیسی میڈیا نے تو گویا پاناما ایشو کو مکھ سماچار کے طور پر تختۂ مشق بنا رکھا ہے۔ ہر […]

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما لیکس پر میڈیا ذمے داری کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بچوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات اورپاناما لیکس میں سامنے آنے والی معلومات کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف […]