counter easy hit

حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

لاہور: حکومت نے ملک کے اہم ترین سرکاری مالیاتی ادارے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے سربراہ احمد اقبال اشرف سے بعض امور پر اختلافات کے باعث انکی جگہ مسعود کریم شیخ کو نیا سربراہ تعینات کردیا ہے۔

The government removed the president of the National Bank on discrepancies

The government removed the president of the National Bank on discrepancies

یس نیوز کو موصول ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق مسعود کریم شیخ کل (ہفتے کو) اپنے عہدے کا چارج حاصل کر یں گے جبکہ ذمے دار ذرائع نے ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کو بتایا کہ بعض اہم ترین معاملات میں احمد اقبال اشرف سے حکومت کے اختلافات پیدا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کی جگہ مسعود کریم شیخ کو عارضی طورپر نیشنل بینک آف پاکستان کا قائم مقام صدر لگانے کے احکام جاری کیے گئے ہیں۔نیشنل بینک کے نئے تعینات ہونے والے سربراہ مسعود کریم شیخ اس سے قبل نیشنل بینک آف پاکستان کے ہیڈ آفس میں سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website