counter easy hit

on

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔ کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

انٹرنیٹ کی بدولت دریافت ہوئی فیس بک اور ٹویٹر والی سہولتوں نے ذہنوں کو یقینا آزاد کیا ہے۔ لوگوں کو یقین آگیا کہ نام نہاد ریگولرمیڈیا کے ذریعے ریاستی قوت یا اشتہاری کمپنیوں کے اثر کی وجہ سے پورا سچ ہمارے سامنے نہیں آتا۔ سمارٹ فون کے مالک تقریباََ ہر شخص نے خود کو اپنے […]

’’ شائننگ انڈیا‘‘

’’ شائننگ انڈیا‘‘

بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مُودی کو اپنی مستحکم جمہوریت پر اور بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کو اپنی تیرہ لاکھ فوج پر یقینا بہت مان اور ناز ہوگا۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران مگر بھارتی فوج کے صرف تین معمولی جوانوں کے ویڈیو پیغامات نے مودی اور جنرل راوت کے فخریہ […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

صدر اوباما نے گزشتہ بدھ 18 جنوری کو امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس میں بحیثیت صدر اپنی آخری پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس کے دوران انھوں نے اپنے بعض متنازعہ فیصلوں کا دفاع کیا جن پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ وہائٹ ہاؤس کے آگے آخری بار کھڑے ہوئے اوباما نے […]

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی ازخود نوٹس لینا پڑا جسے مہذب معاشروں میں نچلی عدالتیں […]

سعودی عرب: دہشتگردی کے شبہے میں 69پاکستانی گرفتار

سعودی عرب: دہشتگردی کے شبہے میں 69پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ ہفتے کے روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں ۔دہشت گردی کے شبہے […]

ہارر فلم ’اسپلٹ ‘باکس آفس پر سب سے آگے

ہارر فلم ’اسپلٹ ‘باکس آفس پر سب سے آگے

خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم’ اسپلٹ‘نے آتے ہی باکس آفس پر دیگر فلموں پر خوف طاری کردیا ۔ صرف تین دنوں میں چار ارب اکیس کروڑ روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ فلم ’اسپلٹ‘ کی ہدایت کاری منوج شیامالن نے دی ہے جس کی کہانی ایک پر اسرار […]

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

پولینڈ: فیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر راتوں رات مقبولیت حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن یہ ان کے حصے میں آتی ہے جو کسی فن یا ہنر کے ماہر ہوتے ہیں لیکن پولینڈ کی ایک لڑکی نے اپنی تصاویر میں شعوری طور پر چہرہ نہ دکھاتے ہوئے بھی انسٹاگرام پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرلی […]

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے […]

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]

مریم نواز کا ’’تھنک ٹینک‘‘ اورعمران خان

مریم نواز کا ’’تھنک ٹینک‘‘ اورعمران خان

پاکستان کی سیاست میں پہلی بار ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑنے کی روایت کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑے ایئرمارشل (ر) محمد اصغر خان کو ’’آلو‘‘اورخان عبد القیوم خان کو ’’ڈبل بیرل‘‘ کے نام سے پکارا ۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان ’’شہاب ‘‘ میں […]

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ڈونلڈ ٹرمپ دیوانہ دِکھتا ہے مگر ہے نہیں۔ ایک پنجابی محاورے میں بتایا بلکہ ”گھر کا سیانا“ ہے۔ سی آئی اے کی طاقت کا اسے پورا علم ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس بات کا یقین بھی کہ دُنیا بھر کے دیگر ریاستی اداروں کی طرح امریکہ کو خوفناک جنگوں میں الجھانے والے اس ادارے میں […]

دور فتن

دور فتن

برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]

تاریخ کے جھروکوں سے

تاریخ کے جھروکوں سے

تقسیم ہند کو 70 برس ہوجانے کے باوجود پاکستان اور بھارت اپنے معاملات اور مسائل کو حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہیں بلکہ نفرتوں اور رنجشوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یہ معاملات و مسائل وہ ہیں، جو برٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند نے […]

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

سول سروسزاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل شیخ منظورالٰہی کے کمرے میں ملک کے لکھنے والوں کاایک نایاب ساہجوم تھا۔1984ء کی اس شام کواکیڈمی میں مشاعرہ تھا۔ منیر نیازی سفیدکرتے شلوارمیں ملبوس تھے اوراوپرایک گرم چادر اوڑھ رکھی تھی۔مشاعرہ شروع ہواورلازم ہے کہ ختم بھی ہو گیا۔یہ اس بڑے شاعرسے شناسائی کی ابتداء تھی۔آہستہ آہستہ دوستی میں تبدیل […]

ڈونلڈ ٹرمپ…عزائم اور چیلنجز

ڈونلڈ ٹرمپ…عزائم اور چیلنجز

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر پابندیاں قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید ہے […]

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی محنت اور قربانیوں ہی سے سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت عوام میں مقبول ہوتی ہے اور اقتدار کی منزل تک پہنچتی ہے۔ ماضی کی سیاست چونکہ نظریاتی ہوتی تھی، سو اس کے کارکن بھی نظریاتی ہوتے تھے، یہ صورتحال […]