counter easy hit

شاندار فتح پر الله کا شکر کرتا ہوں، مصباح الحق

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح کے ساتھ مصباح الحق کا شاندار کیریئر بھی اپنی اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

I thank God on victory, Misbah Ul Haq

I thank God on victory, Misbah Ul Haq

میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر الله کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں۔

مصباح کا کہنا تھا کہ یونس خان کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور تاریخ میں یونس کے ساتھ میرا نام آئے گا، اس پر مجھے فخر ہے۔ واضح رہے کہ اس میچ کی تاریخی فتح اور سیریز 1-2 سے جیتنے کے بعد مصباح الحق ویسٹ انڈیز میں 3 ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشین کپتان بن گئے۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر3 میچز جیتے ہیں۔

بھارت کے ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کی سر زمین پر 2 ٹیسٹ جیت سکے اور باقی کوئی بھی ایشین کپتان ویسٹ انڈیز میں ایک سے زیادہ ٹیسٹ نہیں جیت پایا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website