counter easy hit

پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران گراں فروشی اور کم مقدار میں پیٹرول و ڈیزل ڈالنے کے الزام میں فلنگ اسٹیشن کے 3منیجرز سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔

Peshawar: 21 people arrested In the alleged blame of grandma

Peshawar: 21 people arrested In the alleged blame of grandma

ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مارے گئے جس میں مقررہ قیمت سے زائد اشیاء خور و نوش فروخت کرنے پر 18 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر چیکنگ کے دوران تین فلنگ اسٹیشنوں کےمنیجرز کو کم مقدار میں پیٹرول اور ڈیزل ڈالنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام فلنگ اسٹیشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کی مقدار پوری رکھیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website