counter easy hit

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد ہوگئے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق بیوکریٹ ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کا پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تقرر کردیا ہے۔

Dr. Musharraf Rasoo are nominated as the new ceo of the PIA

Dr. Musharraf Rasoo are nominated as the new ceo of the PIA

ذرائع کے مطابق کل مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔انہوں نے اس دوران ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کی پی آئی اے کے سی ای او کے طور پر سمری منظور کرائی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو پی آئی اے کے سی ای او کے کے لئے تین نام بھیجے گئے تھے تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹرمشرف رسول کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مشرف رسول ایم ایم بی ایس ڈاکٹر ہیں اور ایوی ایشن بزنس کا تجربہ نہیں رکھتے۔ وہ 15 سال سول سروس میں خدمات انجام دینے کے بعد استعفیٰ دے کر ملک سے باہر چلے گئے تھے۔ ڈاکٹر مشرف رسول امریکی شہریت رکھتے ہیں اور انہوں نےمختلف مشاورتی کمپنیوں میں ملازمت بھی کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website