counter easy hit

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔

The national hero Sarfraz Ahmed, got fan of 'Katrina and Mahira'

The national hero Sarfraz Ahmed, got fan of ‘Katrina and Mahira’

تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے کترینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیااس کے علاوہ تقریب میں سرفراز کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website