counter easy hit

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔

Preparations started for the new movie of the famous character 'James Bond'

Preparations started for the new movie of the famous character ‘James Bond’

ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر 2019 میں نمائش کے پیش کردی جائے گی تاہم اب تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکاکہ فلم کا مرکزی رول ایجنٹ زیرو زیرو سیون کا کردار کون نبھائے گا؟۔ گزشتہ چار فلموں میں جیمز بونڈ کا کردر ادا کرنے والے ڈینیل کریگ نے اپنے ایک انٹرویو میں آئندہ جیمز بونڈ کا کردار کرنے سے معذرت کا اظہار کیا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک نئے جیمز بونڈ کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں تاہم فلم کے پروڈیوسرز کی خواہش ہے کہ یہ کردار ڈینیل کریگ ہی ادا کریں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website