counter easy hit

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر دیگر سینئیر اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور طلبا و طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

Senior advisor for overseas Pakistanis federal Ombudsman Pakistan Hafiz Ahsan Ahmed Khokhar cut the cake and distributed certificates in students on completion of a year of "NICON Talent Hunt" WhatsApp Image 2018-01-17 at 9.20.26 PMخطاب میں جناب احسان احمد کھوکھر صاحب نے فرمایا نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے نائیکون بہترین پلیٹ فارم ہے اس کے علارہ ان کا مزید کہنا تھا کہ جہاں آج کل ناامیدی کی فضا ہے تو ایسی سرگرمیوں سے نوجوانوں کی کچھ بڑا کر نے کا موقعہ مل جاتا ہے-

تقریب سے نائیکون کے سربراہ مصباح خان یوسفزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا نائیکون کے شارٹ کورسز کرنے سے انٹرنیشنل سطح پر کمپیٹ کرنے کا موقع ملتا ہے

ایس پی او محمود علی کھوکھر نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا کہ روڈ سیفٹی کے معاملات کو موٹروے پولیس نے اپنی پہلی ترجیح رکھی ہے اس کے علاوہ طلبا و طالبات نے روڈ سیفٹی سے متعلق سوالات بھی پوچھے ایس پی او صاحب نے روڈ سیفٹی سے متعلق کیے گئے اقدامات کا شکریہ بھی ادا کیا